کراچی: 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھر کا مالک پوری فیملی سمیت عمرے کی ادائیگی کے لیے گیا ہوا تھا، جسے واپسی پر 7 مئی کو چوری کا پتا چلا۔ تفصیلات جانیے: Karachipolice arrested DailyJang

ایس ایس پی اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ عارف عزیز نے کہا ہے کہ رواں برس ملزم نے 27 اپریل کو کلفٹن کے ایک بنگلے میں واردات کی۔

ایس ایس پی عارف عزیز کے مطابق گرفتار ملزم سے 2 کروڑ 75 لاکھ روپے برآمد کرلیے ہیں، جن میں کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے، سونے، چاندی کے زیورات شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتارملزم کے قبضے سے 2کروڑ 75 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، اس کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے اور سونے چاندی کے زیورات بھی قبضے میں لیےگئے ہیں، ایس ایس پی عارف عزیز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رواں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتاررواں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Sharifs / Zardaris / Fazloo still at large.....they are all time biggest thieves مطلب شوباز 🤣 Imran Khan. Ka jalsa Live dikha do. Warna apka haal b Geo or Samma wala hoga 😑😑👀👀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

75 واں یوم آزادی: پاکستانی نوجوان نے سمندر کی تہہ میں 75 منٹ تک قومی پرچم لہرایانوجوان نے وطن سے محبت کا اظہار اور پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پرکچھ منفرد کرنے کی ٹھانی اور سب کی توجہ سمیٹ لی۔ Congratulations زندہ قوموں نے کائنات کی بلندیوں اور گہرائیوں میں ڈھیرے ڈال دیۓ ہیں لیکن ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟ ہم نے کوئی تخلیقی کام نہیں کرنا ،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی سب سے بڑی برفانی چادر توقعات سے زیادہ تیزی سے پگھل رہی ہے، تحقیقانٹار کٹیکا میں گزشتہ 25 برسوں کے دوران ساحلی گلیشیئر اور برفانی چادر پگھلنے کی رفتار سابقہ اندازوں سے زیادہ رہی ہے۔ یاجوج ماجوج کے خروج کی نشانی اللّٰہ رحم کرے آمین سیاست میں عمران خان نمبر ون اور میڈیا چینلز میں ARY نمبر ون یہی وجہ ہے دونوں سے خوف زدہ ہیں امریکی چمچے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور رانا مشہود کے گھروں پر چھاپے - ایکسپریس اردو25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پولیس نے مسلم ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا مزید پڑھیے: Boht Aala Both of them should be Charged as They Catagorically Ordered to Attack PTI Peaceful Protest & Ordered Police to Attack Tear Gas, Baton Charge Protestors عطا تارڑ کم اور ٹر ٹر زیادہ ہے اب سارے چوہے چھپتے پھر رہے ہیں خان تو اب بھی میدان میں کھڑا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کے بعد میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ختم ہوگیا، شیخ رشید - ایکسپریس اردولال حویلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک میں 13 حکمران پارٹیاں اور اکیلا عمران خان ہے، شیخ رشید مزید پڑھیں: ExpressNews دیکھتا جا شرماتا جا سب سے بڑا پالشی اور مالشی، چھیدا ٹلی Khatam.hua hota aj tu kameena jail pe hota
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »