75 واں یوم آزادی: پاکستانی نوجوان نے سمندر کی تہہ میں 75 منٹ تک قومی پرچم لہرایا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

75 واں یوم آزادی: پاکستانی نوجوان نے سمندر کی تہہ میں 75 منٹ تک قومی پرچم لہرایا

نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائر ل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ نوجوان گہرے سمندر میں قومی پرچم تھامے ہوئے ہے۔

نوجوان نے سمندر میں جانے سے پہلے تمام حفاظتی اقدامات کیے جب کہ اس موقع پر اس کا کہنا تھا کہ اس کا مقصد پوری دنیا کو یہ بتانا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ملک ہے اور ملک کی خاطر جان قربان کرنے والے شہیدوں کو خراج عقیدت بھی پیش کرنا ہے۔ اس کے علاوہ تین سال قبل بھی اس نوجوان نے یوم آزادی کے موقع پر قومی پرچم کو تھام کر حفاظتی اقدامات کے ساتھ جہاز سے چھلانگ بھی لگائی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہم بس یہی کر سکتے ہیں

فوٹوگرافر نے بھی 😄

تیرے غلاموں کے بیان ۔۔

ہم نے کوئی تخلیقی کام نہیں کرنا ،

زندہ قوموں نے کائنات کی بلندیوں اور گہرائیوں میں ڈھیرے ڈال دیۓ ہیں لیکن ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟

Congratulations

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئےپاکستانی کوہ پیما نے برطانیہ کی ایڈریانا بروانلی کا ریکارڈ 12 روز میں توڑ دیا جس حساب سے کوہِ پیما پہاڑوں کی چوٹیاں سر کر رہے ہیں، بہت جلد وہاں چائے کے ہوٹل کھل جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’احمدیوں پر حملوں کے بعد لوگوں کو باقاعدہ جشن مناتے دیکھا‘ - BBC News اردوپاکستان میں 75 سال کی آزادی کی خوشی ہو یا برصغیر کی تقسیم کا غم، 14 اگست کا روز مختلف لوگوں کے لیے مختلف معنی رکھتا ہے۔ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ ان لوگوں پر بھی مشتمل ہے جو 75 سال بعد بھی خود کو قومی دھارے سے الگ سمجھتے ہیں۔ قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے پر بی بی سی نے چند ایسے ہی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اگلے 25 سال میں کیسا پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟ احمدی مسلمان کیسے ہوسکتے ہیں کیونکہ آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گیں احمدی اس پر یقین نہیں رکھتے وہ نبی نعوذ باللہ کسی اور کو مانتے ہیں لہذا احمدی جماعت نہیں ہے بلکہ وہ الگ مذہب ہے۔ احمدی نہ ہی کوئی جماعت ہے اور نہ ہی مسلمان ہیں ۔ بلکہ یے قادیانی کافر ہیں۔ پاکستان سیکولر ملک کیسے بن سکتا ہے جبکہ اس کے برعکس یے تو اسلام کے نام پر ملک بنا ہے، اور اقلیتوں کو آزادی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ویڈیو: نوجوان نے کتے کو ٹرین کی زد میں آنے سے بچالیابھارتی شہر ممبئی میں پیش آئے اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں ایک نوجوان نے ریلوے لائن پر پھنسے کتے کو ریسکیو کیا۔ Itni purani Video
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’11 ماہ تک محصور رہ کر لڑتے رہے‘ - BBC News اردو1947 میں کشمیر جا کر لڑنے، وہاں 11 ماہ تک محصور رہنے اور پھر واپس آ کر ہونے والی ناقدری پر ایک پاکستانی کی سنسنی خیز داستان۔ Our heroes ..the defence of Sultanpur Garrison is another example of the bravery of the soldiers of Pskistan Army and such acts are very rare in the history of warfare واہ۔۔۔ زبردست Legend
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردومیں نے اپنی فوج سے پیار کرنے والا بیان دیا ، میں نے کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی، رہنما پی ٹی آئی 😂😂😂😂😳 Is fitney ko aisi saza do k ainda koi adaro k khilaf aul faul bk na sakey. ہم لانت بھیجتے ہیں ان امریکی ادارو پر 🖐
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمتپاکستان کا بھارت کی جانب سے 14 اگست کو 'تقسیم کی ہولناک یادوں' کے طور پر منانے کی شدید مذمت تفصیل: Pakistan ForeignOfficePk GovtofPakistan PakistanZindabad 14august
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »