ادارے ہماری جان ہیں، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے، شہباز گل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز گل کو پولیس نے بغاوت کے کیس میں اسلام آباد میں عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیے: expressnews

شہباز گل کو پولیس نے بغاوت کے کیس میں اسلام آباد میں عدالت میں پیش کیا، جہاں انہیں 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

عدالت میں پیش کیے جانے کے موقع پر صحافی نے سوال کیا کہ اداروں کے خلاف بیان دینا آپ کی پارٹی پالیسی تھی؟ جس پر شہباز گل نے جواب دیا کہ ادارے ہماری جان ہیں۔عدالت کے باہر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو، میرا بیان ایک محب وطن کا بیان ہے۔ اپنی فوج سے پیار کرنے والا بیان ہے۔ میں نے کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ ایسے بیوروکریسی کے افسران جو غلط بات کررہے ہیں، میں نے ان کے بارے میں بات کی تھی۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ ‏یہ سیاسی مقدمہ ہے سب سیاسی انتقام کے تحت کیا جا رہا ہے۔ فوج مقدس ترین ادارہ ہے، ہم سب پر اداروں کا احترام لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Software Updated 😜

سافٹ وئیر اپ ڈیٹ

Software updated

ہم لانت بھیجتے ہیں ان امریکی ادارو پر 🖐

Is fitney ko aisi saza do k ainda koi adaro k khilaf aul faul bk na sakey.

😂😂😂😂😳

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوشہباز گل کو بیان واپس لینے پر معاف کر دینا چاہیے وہ ایک محب وطن انسان ہیں، رہنما پی ٹی آئی fake news Hi hi hi 🤪😜
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل عدالت میں پیش، میڈیا کو کوریج سے روک دیا گیاشہباز گل پر تھانہ کوہسار میں اداروں کے خلاف مبینہ غداری سمیت سنگین نوعیت کے 10 مقدمات درج ہیں۔ Full dictatorship is in swing شیطان میڈیا پاکستان موجودہ حالات کا ذمہ دار میڈیا بھی ھے ye purani pic hy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا شہباز گل کا اصل نام شبیر ہے؟سوشل میڈیا پر وائرل شہباز گل کے مبینہ امریکن نیشنلٹی کارڈ پر ان کا اصل نام شبیر درج ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews ShahbazGill Real betrayer الو کے پٹھو اسے Permanent Resident Card یا عرف عام میں گرین کارڈ کہتے ہیں۔امریکن نیشنیلٹی کارڈ نام کی کوئ چیز نہیں ہوتی۔امریکن نیشنیلٹی یا سٹیزن شپ ملنے پر امریکن پاسپورٹ لے سکتے ہین اگر أپ چاہیں تو۔ اور تمہارے ابا کے ملک میں نام ایسے ہی لکھے اور بلاۓ جاتے ہیں۔ بند کرو یہ بکواس جب پی ڈی ایم فوج پر حملے کررہی تھی تو انصار عباسی 'ابو المنافقین' کالم لکھ لکھ کر انکا دفاع کررہا تھا.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار، بغاوت کا مقدمہ درجشہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف بیان بازی اور ان کے سربراہان کے خلاف اکسانے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے: اسلام آباد پولیس Good 👍 گرفتار کیا ۔اچھا کیا۔۔۔اب اگر سچ میں پاکستانی اینٹیلنس نمبر 1 ہیں تو اس نامعلوم والد کا نام معلوم کرکے دیکھایں میری جانب سے ایک کروڑ انعام پائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز گل کا بیان طے شدہ تھا، وفاقی وزیرِ داخلہوفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ شہباز گِل کا بیان طے شدہ تھا، شہباز گِل یا ان کے ڈرائیور پر تشدد کی بات غلط ہے۔ ان کے اپنے بیانات پہ کوئ ادارہ کاروائ کرے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں فیصل چودھریشہبازگل کا کوئی اتا پتہ نہیں وہ تھانہ کوہسار میں نہیں ہیں، فیصل چودھری PTI Lawyer FaisalChaudhry ShahbazGillArrested PTIofficial SHABAZGIL faisal_fareed Detail News 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »