پنجاب پولیس کے لیگی رہنماؤں عطا تارڑ اور رانا مشہود کے گھروں پر چھاپے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

25 مئی کو پیش آئے پرتشدد واقعات کے حوالے سے پولیس نے مسلم ن لیگ کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا مزید پڑھیے:

پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کے گھر جی تھری جوہرٹاؤن میں چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نا تھے۔

رانا مشہود نے کہا کہ پنجاب پولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا، میں فیملی کے ہمراہ اسلام آباد موجود ہوں، پولیس نے صبح کے وقت میرے گھر پر چھاپہ مارا، میں اسکی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں، پنجا ب پولیس اوچھے ہیتکھنڈوں پر اتر آئی ہے۔ پنجاب میں تبدیلی حکومت کے ساتھ ہی ان مقدمات کا رخ تبدیل کردیا گیا، جس کے بعد نئی حکومت نے سابقہ حکومت کے رہنماؤں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس چھاپے تو وہ تھے جو انہوں نے مارے تھے

ان کو گرفتار کیا جائے اور قانون کے مطابق سزا دی جائے۔

پاکستانی سیاست دان اس لائق نہیں کہ انہیں عزت دی جائے جو بھی حکمران بنتا ہے دوسرے کی عزت سر بازار اچھال دیتا ہے

Good

اس کا مطلب وقت بدلتے زیادہ دیر نہیں لگتی، لیکن پتہ نہیں کیوں، جب ان جیسے لوگ اقتدار میں آتے ہیں، تو خود کو خدا سمجھ بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔

We need more

عطا تارڑ کم اور ٹر ٹر زیادہ ہے اب سارے چوہے چھپتے پھر رہے ہیں خان تو اب بھی میدان میں کھڑا ہے

Both of them should be Charged as They Catagorically Ordered to Attack PTI Peaceful Protest & Ordered Police to Attack Tear Gas, Baton Charge Protestors

Boht Aala

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر جوہرٹاون میں چھاپہ - ایکسپریس اردوپنجاب پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر جوہرٹاون میں چھاپہ - ExpressNews لگتا ہے گدھے نیازی کی قسمت میں اصلاح نہیں۔اسلیے پاکستان کو اسکے وجود سے خطرہ ہے اسکا وجود ختم کرنا چاہیے یہ چیز میرے عزیز۔ انکی عورتوں بچوں کو اٹھاؤ چیخیں مرینگے یہ لوگ۔ گندے لوگ میرے خیال میں یہ مہینہ کتا مار مہم کا ہے۔ 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے بعد رانا مشہود کے گھر بھی پولیس کا چھاپہپولیس نے میرے گھر پر چھاپہ مارا ہے لیکن میں وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں ہوں: رانا مشہود Change your channel name to pmln news Rok sako to rok lo Pmln awr GEO walao , aby tak inko arrest hona chahye tha punjab govt hurryup
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے انکے گھر پر چھاپہچھاپے کے وقت مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے: لاہور پولیس ماشاء اللہ TararAttaullah we stand with you شاہزیب خانزادہ نے امریکا میں کیپٹل ہل حملے کوپاکستان میں وزیراعظم ہاؤس پر حملے اور ٹرمپ کی سیاست کو نیازی کی سیاست اور ٹرمپ کے حامیوں کو یوتھیوں کے مماثل قرار دے کر اداروں کو خبردار کر دیا ہے کہ امریکا میں رپورٹس کے مطابق خانہ جنگی کا خطرہ ہے اور پاکستان میں بھی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عطا تارڑ کے گھر چھاپہ، ردعمل سامنے آگیاپنجاب پولیس نے آج صبح وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تاہم وہ گھر پر موجود نہیں تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپالیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر پنجاب پولیس کا چھاپا مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews اس فسادی کو گرفتار کرنا انتہائی ضروری ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان اور قانون ۔۔۔؟ عطا تارڈ صاحب کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا غیر موجودگی کی صورت میں نوٹس جاری غریب ڈرائیور کے گھر پولیس نے چھاپہ مارا اور غیر موجودگی کی صورت میں گھر والوں پر ظلم اور FIR آخر_کیوں ویلڈن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا لیگی رہنما عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہباغی ٹی وی :پولیس نے وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کے لئے ان کے گھر پر چھاپہ مارا پولیس نے اپنے بیان میں بتایا کہ چھا پے کے وقت مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »