کراچی میں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم کے قبضے سے 2کروڑ 75 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، اس کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے اور سونے چاندی کے زیورات بھی قبضے میں لیےگئے ہیں، ایس ایس پی عارف عزیز

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نےکارروائی کرتے ہوئے 2022 کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار کرلیا۔

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایس آئی یو عارف عزیز کے مطابق ملزم کے قبضے سے 2کروڑ 75 لاکھ روپے برآمد ہوئے ہیں، اس کے علاوہ کروڑوں روپے مالیت کے ہیرے اور سونے چاندی کے زیورات بھی قبضے میں لیےگئے ہیں، نقد رقم میں پاکستانی، امریکی، سعودی، اماراتی، برطانوی اور یورو کرنسی شامل ہے۔ایس ایس پی عارف عزیز کے مطابق رواں سال 27 اپریل کو کلفٹن کے ایک بنگلے میں واردات کی گئی تھی،گھر کا مالک پوری فیملی سمیت عمرے کی ادائیگی کے لیےگیا ہوا تھا، عمرے سے واپسی پر7 مئی کو انہیں چوری کا پتہ...

ملزم کے بارے میں بتایا گیا ہےکہ وہ 2017 میں ایک بلڈر اینڈ ڈویلیپرز آفس میں بطور سیکرٹری کام کرتا تھا، آفس میں چوری کرنے پر مالکان نے نوکری سے نکال کر گرفتار کروادیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہےکہ ملزم 27 رمضان کو بنگلے میں داخل ہوا اور دو دن تک اندر رہا، 29 رمضان کو سحری کے وقت آن لائن ٹیکسی کے ذریعے ائیرپورٹ روانہ ہوا، ائیر پورٹ پر اترنے کے بعد ٹیکسی کے جاتے ہی واپس اپنے گھر پہنچ گیا،گرفتار ملزم سے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتاررواں سال کی سب سے بڑی چوری کا مرکزی ملزم گرفتار ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Sharifs / Zardaris / Fazloo still at large.....they are all time biggest thieves مطلب شوباز 🤣 Imran Khan. Ka jalsa Live dikha do. Warna apka haal b Geo or Samma wala hoga 😑😑👀👀
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دی لائن سٹی میں سب سے پہلے مکان بک کرواؤں گا: گورنر مکہمکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ دی لائن سٹی میں وہ سب سے پہلے مکان بک کروائیں گے، منصوبے میں 90 لاکھ کی آبادی بسائی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی نفرتیں ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکی ہیں، شیخ رشید - ایکسپریس اردوعدلیہ اوراداروں کو متنازع نہیں بنانا چاہیے، ملک سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ مزید پڑھیں: ExpressNews جس کی بنیاد تم جئسے کھسروں نے رکھی اپنے بیان یاد کرو آگ لگا دو پورے ملک میں وہ یاد کرو بغیرت آدمی شیدا ٹلی You sit at home for 2 months all will be OK, you don't worry
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عدم اعتماد کے بعد میرا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ ختم ہوگیا، شیخ رشید - ایکسپریس اردولال حویلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملک میں 13 حکمران پارٹیاں اور اکیلا عمران خان ہے، شیخ رشید مزید پڑھیں: ExpressNews دیکھتا جا شرماتا جا سب سے بڑا پالشی اور مالشی، چھیدا ٹلی Khatam.hua hota aj tu kameena jail pe hota
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی ڈائمنڈ جوبلی، چینی سوشل میڈیا پر 3 دستاویزی فلمیں ریلیز - ایکسپریس اردوپاکستانی ڈائمنڈ جوبلی، چینی سوشل میڈیا پر 3 دستاویزی فلمیں ریلیز - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہجون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »