جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ مزید تفصیلات: Watch LIVE streaming of ARY News on our YouTube channel: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY RestoreARYNews

اسلام آباد : نیپرا نے جون کے فیول ایڈجسٹمنٹ میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑااضافہ کردیا، جس سے صارفین پر 153 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیںدستاویز میں کہا گیا ہے کہ جون میں 36 روپے 20 پیسے فی یونٹ تک کی مہنگی ترین بجلی پیدا کی گئی، فرنس آئل سے فی یونٹ بجلی 36روپے 20 پیسےمیں پڑی۔

دستاویز کے مطابق مارچ میں 22 روپے 52 پیسے فی یونٹ میں بجلی پیدا کی گئی تھی جبکہ جون 2022 میں فرنس آئل سے 10.48 فیصد بجلی پیداکی گئی۔ دستاویز میں بتایا گیا کہ مئی میں فرنس آئل سے بجلی 33روپے67پیسے فی یونٹ اور اپریل میں بجلی 28روپے19 پیسے فی یونٹ میں پڑی تھی۔ جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ میں بجلی11روپے10 پیسےفی یونٹ تک مہنگی کی گئی جبکہ کے الیکٹرک 11روپے 10پیسے اور باقی ملک کیلئے بجلی 9 روپے 90 پیسے مہنگی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی والوں کیلئے بجلی 11 روپے فی یونٹ مہنگینیپرا کا کہنا ہے کہ بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے، جون کا ایف سی اے صارفین سے 2 ماہ میں وصول کیا جائے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے اگست کیلئے فی یونٹ بجلی مزید 9 روپے 90 پیسے مہنگی کردینیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی ہے Shukria showbaz shareef Ya Allah Raham Ur Happy yeah....
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا روس سے ڈالر کے بجائے ایشیائی کرنسیوں میں لین دینجولائی میں روس، بھارت کا تیسرا بڑا کوئلے کا فراہم کنندہ بن گیا جب جون کے مقابلے میں اس کی درآمدات 5 گنا اضافے سے 20 لاکھ 6 ہزار ٹن ہوگئیں۔ Kitny Be ghairat ho ap. Alhaaj Baghlol صرف ہمیں کسی چیز کی اجازت نہیں ۔ باقی ہر ملک اپنی مرضی کرتا ہے ۔ عمران خان بھی یہی چاہتا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپرا نے کراچی کے صارفین کو بجلی کی قیمتوں کا بڑا جھٹکا لگا دیانیپرا حکام کے مطابق بجلی جون کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت مہنگی کی گئی ہے جبکہ کے الیکٹرک نے 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔ برق گرتی ہے تو بے چارے مسلمانوں پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دی لائن سٹی میں سب سے پہلے مکان بک کرواؤں گا: گورنر مکہمکہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل کا کہنا ہے کہ دی لائن سٹی میں وہ سب سے پہلے مکان بک کروائیں گے، منصوبے میں 90 لاکھ کی آبادی بسائی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل مینارٹی ڈے پاکستان بلا رنگ مذہب و نسل کی تفریق سب کا ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحماننیشنل مینارٹی ڈے ، پاکستان بلا رنگ مذہب و نسل کی تفریق سب کا ہے: گورنر پنجاب بلیغ الرحمان تفصیل: GovernorPunjab MBalighurRehman GovOfPunjab Punjab pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »