کراچی سے مغوی بچہ بازیاب، اغوا کارگرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سے مغوی بچہ بازیاب، اغوا کارگرفتار ARYNewsUrdu

رینجرز اور پولیس نے سچل کے علاقے میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کو بازیاب کرایا اور اغواکار ملزم گرفتار کرلیا۔

ترجمان رینجرز کے مطابق رینجرز اور پولیس نے بچے کی بازیابی کے لیے سچل کے علاقے میں کامیاب مشترکہ کارروائی کی۔ترجمان کے مطابق مغوی بچے کے والدین کی شکایت پر رینجرز نے تحقیقات کیں اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر ملزم لیاقت خان کو گرفتار کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ایل 7ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی09:45 PM, 27 Jan, 2022, اہم خبریں, کھیل, کراچی: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز، کراچی دیگر شہروں سے آگےملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار تیزی سے جاری ہیں، شہرِ قائد کورونا کیسز کے حوالے سے دیگر شہروں سے آگے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مری اور کراچی میں چرچوں کی ملکیت جعلسازی سے ہتھیانے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوملزمان ظفر اقبال اور شفیق مسیح نے جعلی دستاویزات کے ذریعے قبضہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپر لیگ میں سب سے زیادہ غیرملکی کرکٹرز کا تعلق انگلینڈ سےایچ بی ایل پی ایس ایل انگلش کرکٹرز کیلئے صلاحیتیں آزمانے کی بہترین پلیت فارم بن گئی، لیگ میں سب سے زیادہ انٹرنیشنل اسٹارز کا تعلق بھی انگلینڈ سے ہی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang HBLPSL7
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »