کراچی:مچھلی کھانےکی ترجیحات بدلنےلگیں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمندر کنارے سمندری غذا کھانے کا اپنا ہی الگ مزہ ہے۔ آج کل کیماڑی فوڈ اسٹریٹ مچھلی کھانے والوں کا پسندیدہ اسپاٹ بنا ہوا ہے SamaaTV

Posted: Dec 23, 2021 | Last Updated: 6 hours agoکراچی میں اب مچھلی کھانے کی ترجیحات بدل رہی ہیں۔ فش فرائی کےبعد اب گرل فش کے متوالے اس ڈش کو خوب انجوائے کرتے ہیں۔

سمندر کنارے سمندری غذا کھانے کا اپنا ہی الگ مزہ ہے۔ کیماڑی فوڈ اسٹریٹ مچھلی کھانے والوں کا پسندیدہ اسپاٹ بنا ہوا ہے۔ تازہ مچھلی اور چٹ پٹے مصالحوں سے بنی گرل فش اتنی لذیذ ہوتی ہے کہ مچھلی ختم ہونے کےبعد بھی بھوک ختم نہیں ہوتی۔ ریڈ اسناپئر،دھوتر،دندیا،مشقہ سمیت مچھلی کا اپنا ذائقہ ہوتاہے۔ان کی تیاری میں دہی اور مصالحوں کا آمیزہ لگا کر مچھلی کو سیخوں میں پرو کرکوئلوں کی دھیمی آنچ پرپکایاجاتا ہے۔

مچھلی تیارکرنے والے کہتےہیں کہ سردیوں میں مچھلی کھانے سے جسم کو حرارت پہنچتی ہے مگر یہ صرف سردی کی نہیں بلکہ 12 مہینے کی خوراک ہے۔ کیماڑی کی جھینگا کڑاہی بھی ذائقہ میں اپنی مثال آپ ہے۔تازہ مچھلی کی گرل ہوتے ہوئےمہکتی خوشبو نے ہرکسی کواپنا دیوانہ بنا رکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا قرضہ کیسے ختم ہوسکتا ہے؟ وزیراعظم نے بتادیاخوشحالی لانے کے لئے ہمیں برآمدات کو بڑھانا ہوگا، وزیراعظم تفصیلات: arynewsurdu pmimrankhan Khushali lany k lyee apny idary mazboot kroo اپنے ملک کی مصنوعات کامعیاربہترکریں اور اپنی ملک کی مصنوعات کو بڑھائیں ۔لوگوں کے کاروبار کو انٹرنیشنل منڈیوں میں لانے کیلئے بتائیں کہ اشیاء کامعیاربہترکریں اگر معیار اچھا ہے تو کیسے نہیں فروخت ہوں گی چیزیں۔🤔 اسکا مطلب ہےکہ اپنے پاؤں پرکھڑیں ہوں 🤔 Kya yeh inkishaf aap ko ab ja ker howa hey. Bari der ki meherban aatey aatey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیاShameful just shameful AYS HARAMKHOOR ELLECTION COMISSION DI MAINNNNN..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سشمیتا سین اور ان کے بوائے فرینڈ روحمان شال کے درمیان کیا تعلقات ختم ہو گئے ؟ بالی ووڈ میں ہنگامہ مچ گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی خوبصورت اداکارہ سشمیتا سین اور روحمان شال کی جوڑی کے بالی ووڈ میں اکثر چرچے رہتے تھے تاہم خبریں آ رہی ہیں کہ دونوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کا سیاسی منظرنامہکراچی سیاسی طورپرکسی ایک نظریہ سے جڑا رہنے والا شہر نہیں۔ یہاں دائیں بازو کی بھر پور سیاست رہی اور بائیں بازو کی بھی۔ مذہبی جماعتوں کا زور بھی رہا اور لسانی سیاست نے بھی بڑے عرصے تک ۔۔۔۔ تحریر: مظہر عباس لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کا حکومت سے خوش نہ ہونا پی ٹی آئی شکست کی وجہ ہے، تجزیہ کارجیو کے مارننگ شو’’جیو پاکستان‘‘میں گفتگو کرتے ہوئےمیزبان نے کہا کہ عوام حکومت سے نا خوش،خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کی شکست کی وجہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، تجزیہ کارجیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا آصف زرداری کے پاس بہتر ملک چلانے کا کوئی فارمولا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں فارمولا ریس کے سب سے بڑے کھلاڑی آصف زرداری ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang زرداری کا ایک ہی فارمولا ہے ”آؤ مل کر کھاتے ہیں“
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »