الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو سمیت دیگر پر عائد جرمانہ ختم کردیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے لئ

ے بنائے گئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، خورشید شاہ، سعید غنی اور مراد علی شاہ سمیت دیگر پر 50 ہزار فی کس جرمانہ عائد کیا تھا۔

دوسری طرف الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور ان کی جماعت کے دیگر 6 رہنماؤں کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف وزری کا کیس نمٹا دیا۔ الیکشن کمیشن نے تمام نامزد ملزمان کے خلاف نوٹس پر تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے، جس کے مطابق تمام افراد پر عائد جرمانہ ختم کردیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے کوئی فیصلہ دیا نہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوایا،

بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر فریقین نے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کی یقین دہانی کرادی ہے، جس پر الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو سمیت دیگر پر جرمانہ ختم کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AYS HARAMKHOOR ELLECTION COMISSION DI MAINNNNN..

Shameful just shameful

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی اور فواد چوہدری کی معافی قبول کرلیالیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وفاقی وزیر کمیشن میں پیش ہوئے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری، اعظم سواتی کی معافی قبول کر لیالیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری اور وفاقی وزیرِ ریلوے اعظم سواتی کی معافی قبول کر لی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعظم سواتی اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وفاقی وزیر اعظم سواتی اور فواد چودھری کو الیکشن کمیشن سے بڑا ریلیف مل گیا ، الیکشن کمیشن نے دونوں وفاقی وزراء
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جج ریٹائرمنٹ کے 2 سال کے اندر بھی الیکشن کمیشن ممبر بن سکتا ہے، سپریم کورٹفاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ہائی کورٹ کا کوئی جج بھی اپنی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر بھی الیکشن کمیشن کا ممبر مقرر کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی ۔۔۔مولانا فضل الرحمانجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات نے ثابت کردیا کہ پچھلے الیکشن میں دھاندلی ہوئی تھی ،جے یو آئی پہلے بھی 😂😂😂 شیطان EVM ووٹنگ کے بعد ہمشیں کے لیا جلا دیا جائے گا ! Geo molana saib
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن میں شکست: پی ٹی آئی رہنماؤں نے بڑا مطالبہ کردیابلدیاتی الیکشن میں شکست: پی ٹی آئی رہنماؤں نے بڑا مطالبہ کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu Listen this clip and just imagine how pakistani media is controlling maryam nawaz لگتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ PTI آئ اور PTI گئ۔ ARYNEWSOFFICIAL پاکستان میں ایسا لوکل باڈی الیکشن کوئی لیڈر نہیں کروانا چاہتا۔۔۔ عمران خان آپ ہیرو ہیں۔۔نیچلے طبقے سے سیاسی لیڈر پیدا ہوں گے۔۔۔اور عوام کو بہتر حکومت ملے گی۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »