ن لیگ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، تجزیہ کار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا آصف زرداری کے پاس بہتر ملک چلانے کا کوئی فارمولا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں فارمولا ریس کے سب سے بڑے کھلاڑی آصف زرداری ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے پہلے سوال کیا آصف زرداری کے پاس بہتر ملک چلانے کا کوئی فارمولا ہے؟ کا جواب دیتے ہوئے تجزیہ کاروں نے کہا کہ پاکستان میں فارمولا ریس کے سب سے بڑے کھلاڑی خود آصف زرداری ہیں.

سہیل وڑائچ نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی چاہتی ہیں کہ کوئی تیسرا عمران خان کو ہٹادے، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو خود ہی پی ٹی آئی حکومت کو ہٹانے کی کوشش کرنا ہوگی صرف بیانات سے حکومت نہیں جائے گی، ، نواز شریف سے بھی لندن میں رابطے چل رہے ہیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان دراڑ ختم نہیں ہوئی ہے،اگلے الیکشن میں کس پارٹی کا کیا مقام ہوگا اس پر گفتگو شروع ہوچکی ہوگی، اس حوالے سے آصف زرداری کا بیان معنی خیز ہے کہ ان سے بھی رابطہ ہوا...

شہزاد اقبال کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے اپنے بیان سے بتانا چاہ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ان سے بھی رابطے میں ہے، آصف زرداری نے یہ مطالبہ درست نہیں کیا کہ عمران خان کو ہٹائیں پھر آگے بات ہوگی، پیپلز پارٹی ایک طرف جمہوریت کی بات کرتی ہے تو انہیں یہ مطالبہ سوٹ نہیں کرتا، اپوزیشن کی یہ خواہش جائز ہے کہ اسٹیبلشمنٹ آئندہ انتخابات میں غیرجانبدار رہے، آصف زرداری کے پاس پتا نہیں کون سا معاشی ویژن ہے جو ملک کے معاشی مسائل کو حل کرسکے گا ، آصف زرداری کو تو خود وزیرخزانہ نہیں ملا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زرداری کا ایک ہی فارمولا ہے ”آؤ مل کر کھاتے ہیں“

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلات میں اومیکرون کے مشتبہ کیسز کے بعد بلوچستان بھر میں خوف وہراستفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ نے اس وباء کو مدنظر رکھتے ہوئےعوام سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کردی ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں اومی کرون کے پھیلاو میں تیزی‘ یورپ میں پانچویں ویکسین منظورامریکہ کی کچھ ریاستوں میں نئے کیسز میں سے 90 فیصد اومی کرون ویریئنٹ کے ہیں   امریکہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون ویریئنٹ کے پھیلاو میں بہت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوان انتخابات سے پی ٹی آئی کی غیر مقبولیت ظاہر نہیں ہوتی، عمران خان اور پی ٹی آئی اب بھی مقبول ہیں، وزیر اطلاعات تسی مطمئن بے غیرت ہو Han Bhai lotay ko kia farq padhta hai..... کیونکہ فیض حمید ابھی زندہ ھے اور KPK میں ہی ھے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں; وزیر اطلاعات فواد چوہدریخیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ہمیں کوئی پریشانی نہیں; وزیر اطلاعات فواد چوہدری fawadchaudhry PTIofficial InsafPK GovtofPakistan KPKElections
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے شکر گزار ہیں: سیکریٹری جنرل او آئی سیاسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے انعقاد پر پاکستان کے عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔ انڈین چاپلوسی کی وجہ سے کشمیری اور پاکستانی عوام تجھ پر لعنت بھیجتی ہے OIC_OCI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں PTI نے غلطیاں کیں: وزیرِ اعظم عمران خانوزیرِ اعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں غلطیاں کیں اور ان کا خمیازہ بھگتا۔ Today there will be a Twitter trend of Students of Ex-FATA and Balochistan....plzzzz all the student councils, progressive students and students of other platforms are requested to participate in this Twitter trend.... Timming:6am to 10pm. RestoreHECmedicalseats (Wrong candidate selection was a major cause.) جو بندہ دو تین سو بندوں کی سلیکشن صحیح نہیں کر سکتا۔ وہ بائیس کروڑ عوام کے لئے فیصلے کیسے صحیح کر سکتا ہے۔؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »