کراچی کا سیاسی منظرنامہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سیاسی طورپرکسی ایک نظریہ سے جڑا رہنے والا شہر نہیں۔ یہاں دائیں بازو کی بھر پور سیاست رہی اور بائیں بازو کی بھی۔ مذہبی جماعتوں کا زور بھی رہا اور لسانی سیاست نے بھی بڑے عرصے تک ۔۔۔۔ تحریر: مظہر عباس لنک: DailyJang

کراچی سیاسی طورپرکسی ایک نظریہ سے جڑا رہنے والا شہر نہیں۔ یہاں دائیں بازو کی بھر پور سیاست رہی اور بائیں بازو کی بھی۔ مذہبی جماعتوں کا زور بھی رہا اور لسانی سیاست نے بھی بڑے عرصے تک اپنا رنگ جمایا۔ سب میںایک بات مشترک رہی اور وہ یہ کہ اس شہر کی شناخت اپوزیشن کے شہر کے طور پر رہی جس کا شاید نقصان بھی ہوا مگر ہر تحریک نے یہاں سے ہی جنم لیا۔ پھر اس شہر کا مزاج بدلا اور پہلی بار 2018 میں وہ جماعت کراچی سے جیتی جس نے وفاق میں حکومت بنائی۔ اب کیا کچھ تبدیل ہونے والا ہے۔ پی ٹی آئی ہی جیتے گی یا کوئی...

آخر اس شہر کو ایک ’میٹرو پولیٹن سٹی‘ کا درجہ کیوں نہیں دیا جاتا جو شہر پورے ملک کو 75 فیصد ریونیو دیتا ہے اس کا میئر 34 فیصد شہر کا میئر کیوں ہے۔ کمال نہیں کہ تین ساڑھے تین کروڑ کے شہر کو دو کروڑ دکھایا جاتا ہے؟ سارا مسئلہ ایک سوچ اور مائنڈ سیٹ کا ہے جسے تبدیل کرنے کی ضرورت ہے ورنہ تو ہر چند ماہ بعد شیر شاہ اور مہران ٹائون جیسے واقعات ہوں گے اور بڑے سے بڑے منصوبے بھی مسائل حل نہ کر پائیں گے۔ کچی آبادیاں بنتی جائیں گی یا پھر سہراب گوٹھ سے لے کر حیدرآباد تک لاکھوں لوگ غیر قانونی پروجیکٹس میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تاجروں کا کراچی میں رینجرز کے 2013 والے اختیارات بحال کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردورینجرز کو بے اختیار، پولیس کو سیاست زدہ کر کے شہر جرائم پیشہ عناصر کے حوالے کر دیا گیا، عتیق میر Ager aisa ho gaya to PTI k sath Jo maafia Parties hain Coloberation main woh govt say Alag ho jaye gee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستقبل کا سیاسی منظرنامہ - ایکسپریس اردوشاید وہ نہیں جانتے کہ اگر یہاں مدینہ کی ریاست قائم ہوتی تو وزیر اعظم کے اکثر وزیر اور مشیر جیل میں ہوتے۔ یہ صاحب جان لیں کہ یہ کپتان کی حکومت ہے وہ دھاندلی کے سخت خلاف ہے ن لیگ نے جتنے ضمنی الیکشن جیتے ساری سیٹیں ان کی خالی کردہ تھیں۔چور لیڈر کے ورکر بھی وہی سوچ رکھتے ہیں۔کے پی کے کے اگلے مرحلے میں سب واضع ہو جائے گا۔مجھے تو ایسے پڑھے لکھے لوگوں کی جاہلانہ گفتگو پر افسوس ہوتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی : کے ایم سی ملازمین دھرنا، ٹریفک کا نظام درہم برہم -ایم اے جناح روڈ پر کےایم سی ملازمین کے احتجاج کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام کی وجہ سے گاڑیوں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیف سٹی منصوبہ : کراچی کے مکینوں کیلئے سندھ حکومت کا بڑا اقدام -ملک کے معاشی حب کراچی میں 6 سال سے التوا کے شکار سیف سٹی پروجیکٹ پر سنجیدگی سے کام شروع کردیا گیا ہے، جس پر جنوری2022 میں باقاعدہ کام یہ منصوبہ اگلے 100 میں مکمل ہوگا اور اس پر 200 ارب خرچ ہوں گے MuradAliShahPPP اب جبکہ الیکشن قریب آ رہے ہیں، یہ منصوبے اچانک کہاں سے پیدا ہو گئے؟ یہ عوام کیلئے نہیں بلکہ اپنے لیئے آسانیاں پیدا کرنے کیلئے پیپلوں نے ڈرامہ رچایا ہے۔ آسانی پیدا کرنی ہے تو brt جیسا کچھ کرتے۔ کراچی کی عوام ان اوچھے ہتکھنڈوں میں نہیں آنے والی۔ اس منصوبے کی بنیاد 2015 میں وفاق کی جانب سے رکھی گئی کراچی کے شہریوں کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ھوئے لیکن افسوس جس چین کی کنمپنی کو یہ زماداری سونپی گئی اس کمپنی سے سائیں سرکار نے اپنا حصہ ہی اتنا مانگا اس کنمپنی نے پروجیکٹ پر کام کرنے سے انکار کر دیا تھا یہ ھے ہماری حالت
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ایئر پورٹ کے قرنطینہ سے کورونا زدہ مسافر فرار، انتظامیہ پریشان -سعودی عرب سے پاکستان آنے والا کورونا زدہ مسافر کراچی پہنچنے پر قرنطینہ سے فرار ہوگیا، خبر ملتے ہی انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ پاکستان میں تو مجرم کو عدالتیں فرار کرواتی ہیں یہ تو مسافر تھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والا گرفتارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور سے کراچی جانے والی ٹرین میں بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے کو پولیس نے کارروائی کے بعد گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »