کراچی: قتل کے الزام میں 15 سالہ لڑکا گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے قتل کے الزام میں 15 سالہ لڑکے کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جنجال گوٹھ میں 52 سالہ ہاشم کے قتل میں ملوث 15 سالہ نوجوان محمد شاہ کو گرفتار کر لیا ہے، ملزم

نے اعتراف کیا ہے کہ مقتول ہاشم نے جبری زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی، اور ہاشم نے چھری سے حملہ بھی کیا، جس سے میں زخمی ہو گیا اور ہاشم سے چھری چھین کر وار کئے۔

پولیس کے مطابق ملزم نے مقتول ہاشم کو 17 چھریوں کے وار کر کے قتل کیا، قاتل اور مقتول ایک ہی محلے کے رہائشی اور سبزی منڈی میں قہوہ فروش تھے، دونوں کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ سے ہے، ایک دوسرے کو جانتے بھی تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز، کراچی کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون نافذلاہور : پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ، لاک ڈاؤن3 اگست سے31اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ حلال لاک ڈاؤن !! 🤭 اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: برف کے کارخانوں نے ہڑتال کا اعلان کردیاکراچی میں برف کارخانوں کے مالکان نے قیمتوں پراتفاق رائے نہ ہونے کے باعث ے برف سپلائی بند کرنے کا اعلان کردیا، پڑھیے wakilurrehman کی رپورٹ: SamaaTV wakilurrehman سانوں کہ آپ ہی پگھل جائے گی. 😂😂
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

‌‌کراچی : لیبراسکوائرلانڈھی میں تصادم کے 3 مقدمات درجکراچی : پولیس نے لیبراسکوائرلانڈھی میں دوگروپوں کے درمیان تصادم کے تین مقدمات درج کر لیے، تصادم میں ایک شخص جاں بحق2افراد زخمی ہوئے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر نے کراچی کے ساتھ لاہور کا رُخ اختیار کر لیا06:11 PM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک حد تک مریضوں کو متاثر کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کورنگی نمبر چھ میں دو ملزمان نے اسلحے کے زور پر دکان لوٹ لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »