کراچی: کورنگی نمبر چھ میں دو ملزمان نے اسلحے کے زور پر دکان لوٹ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی نمبر چھ میں دو ملزمان نے اسلحے کے زور پر دکان لوٹی اور فرار ہوگئے، سی سی ٹی وی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں تھم نہ سکیں، شہریوں کی دہلیز

پر لٹنے کے بعد اب دکانیں لٹنے کا سلسلہ بھی تیز ہوگیا ، کورنگی 6 میں دو ملزمان نے دکان میں لوٹ مار کی واردات کی۔

وادرات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ، فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے اکیلے دکان کو دیکھا۔ ملزم نے ساتھی کو پستول تھمایا اور دکان میں داخل ہوا کاوئنڑ سے کیش نکال کر تھیلی میں ڈالا، ملزمان بلا خوف واردات کرکے باآسانی فرار ہوگئے۔ ملزم اپنی شناخت چھپانے کے لئے رومال کا سہارا لیتا رہا، ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضع طور پر دیکھا جاسکتا ہے ڈسٹرکٹ کورنگی پولیس حکام کی جانب سے روایتی موقف سامنے آیا ہے کہ جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورنگی میں 6 سالہ بچی سے زیادتی، پڑوسی کا ڈی این اے میچ کرگیا - ایکسپریس اردوملزم بچی کا پڑوسی اور رکشا ڈرائیور ہے جب کہ ملزم کی بیوی حیات اور اس کے چار بچے ہیں لعنت یار😡 fawadchaudhry Allah Ka vasta bachOn k sath ziadti ka kanoon bana k Sarr e Aam ayse darindon ko phaansii di jaey 😭😭😭
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز، کراچی کے بعد پنجاب میں بھی لاک ڈاون نافذلاہور : پنجاب کے 4 اضلاع میں ڈیلٹا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ، لاک ڈاؤن3 اگست سے31اگست تک نافذالعمل رہے گا۔ حلال لاک ڈاؤن !! 🤭 اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں برساتی نالوں پر دن رات انسداد تجاوزات آپریشن جاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: 36 سالہ خاتون کو مبینہ پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی گئی، تفتیش جاریپی ٹی آئی کی تعلیم دشمن پالیسیوں سے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں کرپشن شروع کر دی گئی ہے ای وی ایس فیز سولہ کی انیس ماہ کی پیمنٹ ہڑپ کر لی مزید 40ہزار بچے سکولوں سے باہر ہو گئے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر نے کراچی کے ساتھ لاہور کا رُخ اختیار کر لیا06:11 PM, 2 Aug, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر خطرناک حد تک مریضوں کو متاثر کر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »