اشنا شاہ دونوں ڈوز لگوانے کے بعد بھی کورونا کا نشانہ بن گئیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کی دونوں ڈوز لگوانے کے بعد بھی مہلک وباء کا نشانہ بن گئیں، مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ڈیلٹا قسم کے پیش نظر سخت احتیاطی تدابیر اختی

ار کریں۔

اداکارہ نے انسٹا گرام پر کیا کہ وہ مضبوط مدافعتی نظام رکھنے سمیت صحتمند بھی ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں کورونا ہوگیا اور اب وہ یہ سوچ کر حیران ہیں کہ اگر انہوں نے ویکسینیشن نہیں کروائی ہوتی تو ان کی حالت کس قدر خراب ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

RottiKholDeyo

😁😁😁

So wht is the reason remaining to have corona vaccination.lols So she proven that all vaccination bull shit and this virus will be rocking.lols

دنیا کے اکاؤنٹ کے ایڈمن کو بھی کرونا ہو تبھی باز آئے گا ایسی تصویریں لگانے سے۔۔۔۔ 🖐🏻🖐🏻🖐🏻🖐🏻

اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے

O bahi 2 doz lgwany ke baad bhe corona ho skta hai kes ne kah deya es ke baad corona nhe ho ga Han es ke shidat km ho maybe

عادتوں سے باز نہ آئی ھو گی۔ اب یہ بھی کھوج لگانا ھو گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا SHE IS SO TALENTED AND DAUGHTER OF LEGENDARY ACTRESS MA'AM ASMAT TAHIRA OF PAKISTAN TELEVISION INDUSTRY.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اشنا شاہ ویکسین لگوانے کے باوجود کورونا میں مبتلامعروف اداکارہ اشنا شاہ کووڈ کی دونوں خوراکیں لگوانے کے بعد بھی وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔اشنا نے انسٹاگرام پر پوسٹ کے ذریعے مداحوں اور دوستوں کو اطلاع دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار۔۔۔اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار۔۔۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کا شکار، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیلاداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کا شکار، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UshnaShah تھوڑی سی ویکسین شرم و حیاء اور غیرت کی بھی لگا دیں اس کو.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ بھی کورونا وائر کا شکار ہو گئےFormer Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah also fell victim to Coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قائم علی شاہ بھی کورونا وائرس کا شکارکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ،ان کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی ۔ محکمہ اطلاعات الله سائين رحم ڪري اللّه پاک شاہ صاحب کو صحتیاب فرمائے امین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »