اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کا شکار، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کا شکار، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UshnaShah

کراچی : اداکارہ اشنا شاہ کورونا ویکسین کے دونوں ڈوزز لگانے کے باوجودکورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، اداکارہ نے سب سے ماسک پہننے ، ویکسین لگوانے اور ایس او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کردی ہےتفصیلات کے مطابق اداکارہ اشنا شاہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اداکارہ نے سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کے ذریعے اس حوالے سے آگاہ کیا۔

اداکارہ اشنا شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ ویکسین کے دونوں ڈوزز لگانے کے باوجود میرا کویڈ 19ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، میں ایک صحت مند لڑکی ہوں، میرا قوت مدافعت بھی کافی بہتر ہے، لیکن پھر بھی میں وائرس سے متاثر ہوگئی ہوں اور اس کے اثرات ناخوشگوار ہیں۔اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ مجھے یہ سوچ کے جھٹکا لگتا ہے کہ اگر ویکسین نہیں لگواتی تو پھر کیا ہوتا، میں سب سے گزارش کرتی ہوں کہ ماسک پہنیں، ویکسین لگوائیں اور ایس او پیز پر عمل...

اداکارہ نے مزید کہا کورونا وائرس کوئی مذاق نہیں اور ڈیلٹا ویرئینٹ کو آسان مت لیں، اگر آپ میں سے کسی کا مجھ سے گزشتہ دنوں آمنا سامنا ہوا ہے تو آپ بھی ٹیسٹ لازمی کروائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تھوڑی سی ویکسین شرم و حیاء اور غیرت کی بھی لگا دیں اس کو.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا SHE IS SO TALENTED AND DAUGHTER OF LEGENDARY ACTRESS MA'AM ASMAT TAHIRA OF PAKISTAN TELEVISION INDUSTRY.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا SHE IS SO TALENTED AND DAUGHTER OF LEGENDARY ACTRESS MA'AM ASMAT TAHIRA OF PAKISTAN TELEVISION INDUSTRY.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایس ایچ او کارروائی کرسکے گا، سندھ حکومتسندھ حکومت نے کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو کارروائی کا اختیار دے دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کیسز میں اضافہوزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بڑا حکم جاری کردیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کورونا ایس او پیز پر عمل یقینی بنانے کا حکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں تمام اسکول کھول دیئے گئے -گرمیوں کی سالانہ تعطیلات کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کردی گئیں، طلبہ و طالبات سمیت اساتذہ بھی ایس او پیز پر عمل درآمد کے خدا تعالیٰ اس آفت سے نجات دلانے،،بچوں کا بڑا ہرج ھوا ھے،، پتہ نہیں یہ کیا چاہتے ہیں Idk why people are not talking about BSc, BA, BCom Students aren't we a part of Education? We are stuck since 2 years. I would request to Shafqat_Mahmood SaeedGhani1 ImranKhanPTI to look into this matter and take our exams online. justiceforbscbastudents
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ٹارگٹڈ طریقے سے پابندیوں کی حکمت عملی کامیاب رہی، ایس او پیز پر عمل ضروری'اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ٹارگٹڈ طریقے سے پابندیوں کی حکمت عملی انتہائی کامیاب رہی، بھارتی ویرینٹ انتہائی تیزی سے پھیلتا ہے، ایس او پیز پر عمل کرکے ہی مہلک وبا سے بچا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »