پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف اداکارہ اشنا شاہ بھی کورونا کی چوتھی لہر کا شکار ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ وہ ویکسین کی دونوں ڈوزز لگواچکی ہیں اور کورونا

مثبت آنے پر ان کی جو حالت ہے اس نے یہ سوچنے پر مجبور کردیا ہے کہ اگر ویکسین نہ لگی ہوتی تو کیا حالت ہوتی۔

تفصیلات کے مطابق اشنا شاہ نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک پوسٹ میں اپنے کورونا میں مبتلا ہونے کے حوالے سے بتایا اور حالیہ دنوں میں انہوں نے جن لوگوں سے ملاقات کی انہیں بھی اپنا ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا۔اداکارہ نے لکھا کہ کورونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کی دونوں ڈوزز لگوائے جانے کے باوجود میں کورونا کا شکار ہوگئی ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں صحت کے حوالے سے کافی فکر مند رہتی ہوں اس لیے میری قوتِ مدافعت کافی مضبوط ہے۔اشنا شاہ نے اپنے چاہنے والوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا کی چوتھی لہر اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SHE IS SO TALENTED AND DAUGHTER OF LEGENDARY ACTRESS MA'AM ASMAT TAHIRA OF PAKISTAN TELEVISION INDUSTRY.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان، کورونا مثبت کی شرح ایک بار پھر 8 فیصد سے متجاوزملک بھر میں ایک دن میں عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4ہزار 858 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ⁰
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بیماری سے مزید 67افراد کا انتقالکیسز کی مثبت شرح7.19فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز ملک بھر میں مزید 67افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 3ہزار582نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں انڈونیشیا بنگلہ دیش میں ریکارڈ امواتکورونا کی بھارتی قسم کی تباہ کاریاں جاری ہیں، انڈونیشیا، اور بنگلہ دیش میں اموات ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں، جرمنی نے سفری قوانین مزید سخت کر دیئے۔ امریکی ریاست
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی دو خوراکیں لگوانے والے طلبا کو اسکول آنے کی اجازتیونیورسٹی کے طلبا اور جنرل آرگنائزیشن فار ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے علاوہ 12 سال سے زائد عمر کے تمام طلبا اور طالبات اور تعلیمی شعبے میں کام کرنےوالے Promote 9 nad 11 class. 10 class k exams b cancel smjy jain.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت کورونا کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب - ایکسپریس اردواجلاس میں وزیراعظم کو سندھ حکومت کے لاک ڈاؤن کے بارے میں بھی آگاہ کیا جائے گا لعنت بے شمار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بارش نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ختم کردیا، پاکستان کی 0-1 کی برتری برقرارمیچ کی ابتدا سے قبل ہی بارش کا سلسلہ جاری تھا، جس کے باعث ٹاس میں بھی تاخیر ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »