کراچی میں آج اور کل ہلکی بارش کا امکان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں آج اور کل ہلکی بارش کا امکان Read News Karachi Rain WeatherForcaste

ہوگی، اور ہلکی بارش کا یہی سلسلہ اگلے روز بھی دیکھا جائے گا۔ شہرقائد کا موجودہ درجہ حرارت 33ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات بھی شہر کے مختلف علاقوں میں بونداباندی سے موسم خوشگوار ہوگیا تھا، تاہم شہریوں نے خدشہ ظاہر کیا

ہے کہ بارش تیز ہوئی تو کے الیکٹرک کا نظام پھر درہم برہم ہوجائے گا، جبکہ موجودہ صورت حال میں ہی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ دوسری جانب پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ، گوجرہ، ساہیوال میں موسلادھاربارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں آج اور کل ہلکی بارش کا امکانکراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرقائد میں آج اور کل بوندا باندی کا امکان ہے جبکہ شہر کا موسم آج جزوی طور پر ابرآلود رہے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں آج گرمی کی شدت کم رہے گیمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہےجبکہ ابھی مطلع جزوی ابر آلود ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمیکراچی ، نارتھ کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ آج منظرعام پر لائی جائے گی -اسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ آج منظرعام پر لائی جائے گی، غلام سرور پریس کانفرنس میں رپورٹ اوراس کےمندرجات سے متعلق آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:سمندری ہوائیں رکنے سےدرجہ حرارت40 ڈگری تک جانیکا امکانمحکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں نچلی سطح کاہوا کا کم دباؤ موجود ہے، جس سے شہر کا درجہ حرارت 24 جون کو 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »