کراچی: دفعہ 144 نافذ مگر کیوں؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں دفعہ 144 نافذ، مگر کیوں؟

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کی شارع فیصل پر قائم نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے، تاہم ممکنہ احتجاج کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے دفعہ 144 نافذ کرنے کی درخواست کی تھی جس پر کمشنر کراچی نے دفعہ 144 کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق نسلہ ٹاور کو گرانے کی کارروائی کے دوران احتجاج کا خدشہ ہے جس کے باعث دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے، جس کے تحت 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔جبکہ کام میں دخل اندازی کرنے والوں کیخلاف بھی سخت کارروائی کے احکامات جاری...

خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے۔اس حوالے سے ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا کہنا ہے کہ عمارت گرانے کا 5 سے 10 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ،تاہم مزید 15 سے 20 دن درکار ہونگے۔دوسری جانب نسلہ ٹاور گرانے والے ٹھیکیدار کا کہنا ہے کہ تین شفٹوں میں 24 گھنٹے مزدور عمارت گرانےمیں مصروف ہیں ، تاہم یہ کام مکمل ہونے میں 25 سے 30 دن لگ سکتے ہیں۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 نافذکراچی میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر مسمار کی جانے والی بلند و بالا رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے اطراف دفعہ 144 کے تحت 4 افراد سے زائد کے جمع ہونے پر پابندی لگا دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی اچانک کراچی آمد مگر کیوں؟Sania Mirza arrives in Karachi
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں نو عمر لڑکوں سیکیورٹی گارڈ کو گولی مار دیکراچی میں نو عمر لڑکے سیکیورٹی گارڈ سے اسلحہ چھین کر فرار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبالیہ مسئلہ نسلہ ٹاور کا نہیں، ہمارے شہر کراچی کا ہے: سلمان اقبال arynewsurdu naslatower عقل کے اندھو خدا سے ڈرو ،، جس نے غلطی کی ہے اسے سزا دو ،، بلڈنگ کو قومی تحویل میں لے لو اربوں روپے لگے ہیں گرانے کی کیا تک ہے.. ان متاثرین کو عدالت کی بجائے آرمی چیف صاحب سے اس کیس میں مداخلت کی اپیل کرنی چاہئیے .. آرمی چیف ہی اب اخری امید ہیں جو ان ججوں کو لگام دے سکتے ہیں Law should prevail 😎😊 It's too late....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نسلہ ٹاور کے باہر پولیس بڑھا دی گئیسپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر کراچی میں واقع نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس کو گرانے کا کام جاری ہے، نسلہ ٹاور کے باہر پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھا دی گئی۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang NaslaTower SupremeCourt
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی، خاتون کے جگر سے 3 کلو کا ٹیومر نکال دیا گیاڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (DUHS) کراچی کے لیور ٹرانسپلانٹ سرجنز نے ایک 29 سالہ خاتون کے جگر سے تین کلو گرام سے زیادہ وزنی ٹیومر کو کامیابی کے ساتھ نکال لیا ہے، مریضہ کے اہلخانہ کے مطابق ملک کے بیشتر بڑے سرکاری اور پرائیوٹ اسپتالوں نے آپریشن سے انکار کردیا تھا justicegulzar,DHA LHR is defying the Supreme Court order dated 01.01.2019, case no.96122-P of 2018. Kindly order DHA and other departments to follow above orders in letter and spirits.11800 effectees suffering for 11 years. Please help us. Good
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »