ثانیہ مرزا کی اچانک کراچی آمد مگر کیوں؟

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ثانیہ مرزا کی کراچی کی آمد

تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا گزشتہ روز شعیب ملک کے ہمراہ کراچی میں نظر آئیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی ٹینس سٹار نے کہا کہ ان کی شادی کو تقریباً 12 سال کا عرصہ ہو چکا ہے اور وہ اکثر و بیشتر کراچی آتی رہتی ہیں مگر اس کی خبر لوگوں تک نہیں پہنچتی، تا ہم آج پہلی بار لوگوں نےدیکھا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں جب بھی آئی ہیں ان کو بے حد پیار ملا ہے۔ ثانیہ نے کہا کہ ان کو کراچی کی بریانی بے حد پسند ہے چونکہ اس میں آلو ہوتے ہیں جبکہ بھارت میں ملنے والی بریانی میں آلو نہیں...

واضح رہے کہ شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ پرفیوم لانچ کی تقریب میں شرکت کیلئے کراچی آئے ہیں۔کورونا وائرس کی نئی قسم ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں ، سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رحجان خیال رہے کہ ثانیہ مرزا ہمیشہ ہی اپنے مداحوں کو حیران کرتی نظر آتی ہیں، جہاں اس بار انہوں نے اپنی کراچی آمد سے مداحوں کو حیران کیا وہیں کچھ دن قبل سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر سے بھی مداحوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا کی 'کریکٹر ڈھیلا' ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلv healthy please change the title of your post.. because she is 'pakistan ki izzat' now بے شرم میڈیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی ایک اور دلچسپ ویڈیو وائرلعالمی شہرت یافتہ ٹینس سٹارثانیہ مرزا جو آجکل سوشل میڈیا پر مزاحیہ میم بنانے میں کافی دلچسپی لے رہی ہیں اور وہ اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے وقتا فوقتا کوئی نہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نورمقدم کیس،عصمت آدم کی مکمل فوٹیج کی فراہمی کی درخواست خارجنورمقدم قتل کیس میں شریک ملزمہ عصمت آدم کی واقعے کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج کی فراہمی کی درخواست عدالت نے خارج کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارتی افواج کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت IIOJK IndianCrimes IndianTerrorism KashmirBleeds KAshmiriLivesMatter ForeignOffice ForeignOfficePk GovtofPakistan KCPak4 MoIB_Official PMOIndia adgpi narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوششصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نومولود بچے کو زندہ جلانے کی کوشش کی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ بچہ آدھے سے زیادہ جل چکا ہے۔ جس نے یا جنہوں نے یہ ظالمانہ حرکت کی ہے ان بدبختوں اور ولد الحرام / ولد الحراموں کے ساتھ یہی سلوک کرنا چاہیئے جو انہوں نے معصوم نو مولود کے ساتھ کیا۔ Allah khair kre
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحقکراچی : سرجانی میں نامعلوم افراد نے گھرمیں گھس کر فائرنگ کرکےسابق اے ایس آئی کو قتل کردیا واقعے میں مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »