کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں مسلح ملزمان کی گھر میں گھس کر فائرنگ، سابق اے ایس آئی جاں بحق arynewsurdu

کراچی : سرجانی میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کرکے سابق اے ایس آئی کو قتل کردیا جبکہ واقعے میں مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی سیکٹراے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، جہاں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی۔ فائرنگ کے نتیجے میں سابق اے ایس آئی جاں بحق ہوگئے جبکہ مقتول کا بیٹا اور خاتون زخمی ہوئی ، تاہم ملزمان باآسانی فرارہوگئے۔ یاد رہے گذشتہ ہفتے کراچی میں سپرہائی وے کے قریب فلیٹ میں فائرنگ کے نتیجے میں اےایس آئی جاں بحق ہوگیا تھا ، پولیس نے دوسری بیوی اورسوتیلا بیٹے کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا تھا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول اہلکارطارق دوسری بیوی اور سوتیلے بیٹے کے ساتھ رہتا تھا ، مقتول پولیس اہلکارکااپنی دوسری بیوی سے اکثر جھگڑاہوتا تھا تاہم واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے کراچی کی چاروں جھیلوں سے متعلق اہم حکم جاری کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں چار قدرتی جھیلیں بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ میں رفاعی پلاٹوں اور پارکوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی چڑیا گھر میں نایاب نسل کا سفید شیر ہلاکدوسری طرف ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی چڑیا گھر میں سفید شیر کے مرنے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کو جعلی ڈالر بیچنے والا گروہ پکڑا گیاکراچی : شہر قائد میں شہریوں کو جعلی ڈالر بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش کا عمل شروع کردیا ہے۔ اسی لیے ڈالر اوپر گیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم : کراچی میں 85 فیصد ہدف مکملشہر قائد میں خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن مہم کے دوران 85 فیصد ہدف مکمل کرلیا گیا ہے۔کراچی میں خسرہ اور روبیلا کی ویکسینیشن مہم جاری ہے۔ شہر میں 7 دن کے ہدف کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادیکراچی میں ڈرائیور نے رکشے کو آگ لگادی ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیامکراچی میں‌ آتشزدگی کے واقعات کی روک تھام کے لیے ٹاسک فورس کا قیام ARYNewsUrdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »