کراچی میں تباہی، بلاول بھٹو کی حکومت سندھ کو بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں تباہی، بلاول بھٹو کی حکومت سندھ کو بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت ARYNewsUrdu

کراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سندھ کو بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا مراد علی شاہ تشویشناک صورتحال سےنمٹنے کے لئے وفاق سےمدد مانگیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ شہریوں کے لیے بروقت ریلیف یقینی بنائے اور صوبے میں سرکاری ونجی املاک کو نقصانات کا سروے کرائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش سے تباہی ، فواد چوہدری کی سندھ‌ حکومت پر کڑی تنقیداسلام آباد : وفاقی وزیرفوادچوہدری کا کہنا ہے کہ روایتی انتظامیہ اور وزرائےاعلیٰ اوسط درجے کے ہوں تو انتظامی امورنہیں چلا سکتے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کے پاس کراچی کاتباہ شدہ انفراسٹرکچر بنانے کی صلاحیت نہیںاین ڈی ایم اے ایف ڈبلیواو فوج کی نگرانی میں کراچی کی تعمیرکاکام کریں سراج قاسم تیلیسندھ حکومت کے پاس کراچی کاتباہ شدہ انفراسٹرکچر بنانے کی صلاحیت نہیں،این ڈی ایم اے ،ایف ڈبلیواو فوج کی نگرانی میں کراچی کی تعمیرکاکام کریں ،سراج قاسم تیلی Sindh SindhRains KarachiRains Karachi NDMA
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی بارشیں؛ ‏وزیراعظم کی شہریوں کوہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کارلائیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی کی عوام سے غیر ضروری نہ نکلنے کی اپیلکمشنر کراچی ڈاکٹر سہیل راجپوت نے کراچی کے شہریوں سے شدید بارشوں کی وجہ سے غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے مراد علی شاہکراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، مراد علی شاہ MuradAliShah Karachi HeavyRainfall TorrentialRains pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »