کراچی میں بارش سے تباہی ، فواد چوہدری کی سندھ‌ حکومت پر کڑی تنقید

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بارش سے تباہی ، فواد چوہدری کی سندھ‌ حکومت پر کڑی تنقید ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرفوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ کراچی بارشوں نےمضبوط مقامی حکومتوں کےنظام کی اہمیت کو اجاگر کیا ، 22کروڑ کی آبادی کے ملک کو1935 کے نظام کے تحت نہیں چلایا جا سکتا، ایک اہل آرگنائزیشنل نیٹ ورک ہونا چاہئے جو مقامی ضرورتوں کو سمجھتا ہو۔

کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال نے ایک بار پھر مضبوط مقامی حکومتوں کے نظام کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے، 22 کروڑ کی آبادی کے اس ملک کو 1935میں بنائے گئے نظام کے تحت نہیں چلایا جا سکتا، وسائل اور ایک اھل آرگنائزیشنل نیٹ ورک جو مقامی ضروریات اور مسائل کو سمجھتا ہوروایتی انتظامیہ،وزرائےاعلیٰ اوسط درجےکےہوں انتظامی امورنہیں چلا سکتے، آج شہری سہولتیں نہیں، پولیس نظام تباہ ، تعلیم وصحت تسلی بخش نہیں ، صوبائی حکومتوں کی نااہلی پر سیاسی جماعتوں کوسوچنے کی ضرورت...

روائتی صوبائ انتظامیہ خصوصاً جب وزرا اعلیٰ اوسط درجے کے ہوں انتظامی معاملات نہیں چلا سکتے، آج اگر شہری سہولتیں نہیں ہیں، پولیس کا نظام تباہ ہے، تعلیم اور صحت کا نظام تسلی بخش نہیں ہے تو مسئلہ صوبائ حکومتوں کی نان پرفارمنس ہے۔ اس لئے سیاسی جماعتوں کو سوچنے کی ضرورت ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، حادثات میں 25 افراد جاں بحقکراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے ایکسپورٹ کنسائنمنٹس تاخیر کا شکارمشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کراچی میں بارش کی وجہ سے اگست میں برآمدات متاثر ہوسکتی ہیں، ایکسپورٹرز وزارت تجارت کو آگاہ کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں سے کراچی میں تباہیتحریک انصاف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفیٰ کامطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف نے حالیہ بارشوں سے کراچی میں تباہی پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے استعفیٰ کامطالبہ کردیا۔خرم شیرزمان نے الزام عائد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش پر سوشل میڈیا بھی جعلی خبروں سے بھر گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی، 1931 میں ہونے والی بارش اس سے کم تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پھر سے تیز بارش کا سلسلہ شروعمون سون بارشوں کا 36سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »