کراچی میں پھر سے تیز بارش کا سلسلہ شروع

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مون سون بارشوں کا 36سالہ ریکارڈ بھی ٹوٹ...;

Posted: Aug 27, 2020 | Last Updated: 22 mins agoملیر، ائرپورٹ، گلستان جوہر، گلشن اقبال، جہانگیر روڈ، لیاقت آباد، صدر، ایم اے جناح روڈ، آئی آئی چندریگر روڈ، سپر ہاوئی وے، آلاصف اسکوائر سمیت دیگر علاقوں میں بارش جاری ہے۔کراچی میں بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں 21 اگست سے وقفے وقفے سے ہلکی اور تیز بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں یہ مون سون کا چھٹا اسپیل ہے۔ شہر میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ بھی ہوگئی ہے۔ ملیر ندی کا بند ٹوٹنے سے قائد آباد کا علاقہ زیر آب آگیا جبکہ کورنگی کازوے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کا 36 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ سن 1984ء کے بعد اگست میں یہ پہلا موقع ہے جب 350 ملی میٹر بارش ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں رات گئے پھر بارش ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت نکال لیا گیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں رات گئے پھر بارش، کورنگی ندی میں پھنسے 6 افراد کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، 2 دن سے شدید بارشوں کے باعث ملیر ندی میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ روز سے بارش کا سلسلہ جاری، اربن فلڈنگ کا خطرہ - ایکسپریس اردوملیر ندی میں طغیانی کے خدشے کے پیش نظر کورنگی کازوے روڈ کو ایک بار پھرٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارشیں ،لاہور میں ٹرینیں 5سے 6گھنٹے تاخیر کا شکار - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »