کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید مراد علی شاہ کا کراچی میں جاری موسلادھار باش سے متعلق بیان تفصیلات جانئے: DailyJang

سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری موسلادھار باش سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ پاک رحم فرمائے، کراچی میں شدید برسات کے سبب ڈزاسٹر کی صورتحال ہوگئی ہے، کچے مکانات میں رہنے والے لوگوں کی پریشانی ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے کمشنر کراچی کو ہدیات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اپنے عملے کے ذریعے شہریوں کا خیال رکھیں، ملیر اور سکھن میں رہنے والے لوگ پھنس گئے ہیں، ملیر کے علاقے میں اسکول کی عمارات خالی کرائی جائیں اور ان لوگوں کا انخلاء فوری شروع کیا جائے۔ محکمۂ موسمیات کے اندازے اور پیشگوئیاں غلط ثابت ہو گئیں، کراچی کےمختلف علاقوں میں آج صبح سے شدید موسلا دھار بارش جاری ہے، جس کی وجہ سے کئی اہم سڑکوں پر پھر پانی جمع ہو گیا، شہریوں کی گاڑیاں بند ہو گئیں۔

وزیراعلی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ پی ڈی ایم اے متاثرہ لوگوں کی بحالی کا کام کرے، متاثرہ لوگوں کو اسکولوں میں رکھا جائے، پی ڈی ایم اے سکولوں میں متاثرہ لوگوں کو کھانا، پینا اور تمام ضروری اشیاء مہیا کریں۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج بھی تیز بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نالوں کی صفائی، منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی: اسد عمرکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل،نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے ایکسپورٹ کنسائنمنٹس تاخیر کا شکارمشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کراچی میں بارش کی وجہ سے اگست میں برآمدات متاثر ہوسکتی ہیں، ایکسپورٹرز وزارت تجارت کو آگاہ کر سکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی، 1931 میں ہونے والی بارش اس سے کم تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »