کراچی ریلوں کی زد میں، لوگ سڑکوں پر پھنس گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں بند ہو جانے کے باعث جگہ جگہ لوگ سڑکوں پر پھنس کر رہ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں پر کئی جگہوں پر کمر اور اس سے بھی اوپر تک پانی موجود ہے، شہر سے گزرنے والے نالے اور سڑکیں بارش کے پانی سے برابر ہو گئیں۔

آئی آئی چندریگر روڈ کا بھی برا حال ہے، شہریوں کی گاڑیاں اور بائیکس بند ہو گئیں، ایم اے جناح روڈ پر سیکیورٹی کے لیے رکھے گئے کنٹینر بھی پانی میں تیرنے لگے۔ کراچی کے ضلع وسطی کے مختلف علاقے بھی برساتی پانی میں ڈوب گئے، نارتھ ناظم آباد کے پہاڑی علاقے سے پانی ضلع وسطی پہنچ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج بھی تیز بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نالوں کی صفائی، منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی: اسد عمرکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل،نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی بارشیں؛ ‏وزیراعظم کی شہریوں کوہرممکن ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت - ایکسپریس اردووفاقی ادارے اپنے تمام وسائل بروئے کارلائیں، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سیلاب متاثرین کی مدد کی جا رہی ہے،آئی ایس پی آرآئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کراچی میں سیلاب متاثرین کی مدد کی جا رہی ہے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR PakArmy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »