سندھ حکومت کے پاس کراچی کاتباہ شدہ انفراسٹرکچر بنانے کی صلاحیت نہیںاین ڈی ایم اے ایف ڈبلیواو فوج کی نگرانی میں کراچی کی تعمیرکاکام کریں سراج قاسم تیلی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت کے پاس کراچی کاتباہ شدہ انفراسٹرکچر بنانے کی صلاحیت نہیں،این ڈی ایم اے ،ایف ڈبلیواو فوج کی نگرانی میں کراچی کی تعمیرکاکام کریں ،سراج قاسم تیلی Sindh SindhRains KarachiRains Karachi NDMA

صلاحیت نہیں،کراچی کاانفراسٹرکچر بنانے کاکام سندھ اور وفاق آﺅٹ سورس کریں ،این ڈی ایم اے ،ایف ڈبلیواو فوج کی نگرانی میں کراچی کی تعمیرکاکام کریں ۔

نجی ٹی وی جی این این سے گفتگو کرتے ہوئے معروف صنعتکار سراج قاسم تیلی کہاکہ کراچی وفاق کو71 اورسندھ حکومت کو 95 فیصد ریونیو دیتا ہے ،سیاستدان سے اپیل ہے مہربانی کریں اورکراچی کو بنانے کاراستہ بنائیں ،سراج قاسم تیلی نے کہاکہ فوج سے اپیل ہے کہ مداخلت کرے اوروفاق اورسندھ کو سمجھائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی :کراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Read News Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کسی میں طاقت ہی نہیں کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرے ، وزیراعلیٰ سندھ -ٹھٹھہ : وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کسی میں طاقت ہی نہیں ہے کہ کراچی کو سندھ سے الگ کرے، سندھ کےعوام ہمارے ساتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اس بار بارش نے 100سالہ ریکارڈ توڑ …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ پانی کی نکاسی کا جائزہکراچی میں بارش، وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ Karachi MuradAliShah HeavyRainfall Visit RainHitAreas pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف علاقوں کا دورہ، پانی کی نکاسی کا جائزہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »