کراچی میں آج سے مزید موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے مزید بارشوں کی پیشگوئی، سیلابی صورتحال کا خدشہ KarachiWeather KarachiRains

کراچی، حیدر آباد، بدین، میرپور خاص اور ٹھٹھہ میں اربن فلڈنگ کا خدشہ، زیریں سندھ کے کئی علاقے دوبارہ زیر آب آسکتے ہیںمحکمہ موسمیات نے آج سے پیر تک کراچی، حیدر آباد، ٹھٹھہ، تھر پارکر اور سندھ کے دیگر اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کی صبح سے سندھ میں مون سون کا نیا سسٹم داخل ہوگا جس کے سبب کراچی میں ہفتے سے پیر کے درمیان تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کا امکان ہے جبکہ حیدرآباد، ٹھٹہ، تھر پارکر سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں بھی گرج چمک کے ساتھ تیز بارشیں ہونے کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کے سبب کراچی، حیدر آباد، بدین، میرپور خاص اور ٹھٹھہ میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے، تیز بارشوں کی وجہ سے زیریں سندھ کے علاقے دوبارہ زیر آب آسکتے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی...

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.5 جبکہ کم سے کم 24 ڈگری ریکارڈ ہوا، ہوا میں نمی کا تناسب صبح کے وقت 80 فیصد اور شام میں 92 فیصد رہا۔ سمندر کی جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ کو شہر کا مطلع ابر آلود رہنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہونے کا امکان ہے، ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نالوں کی صفائی اور بارشوں میں فوج کی خدمات کو خراجِ تحسینلاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کراچی میں نالوں کی صفائی،بارشوں میں فوج کی خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئےکہا ملک میں امن و امان لائے فوج۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کی تاریخ میں مون سون کی سب سے زیادہ بارش ریکارڈ - ایکسپریس اردوشہر میں 24گھنٹوں کے دوران کبھی 223 ملی میٹربارش ریکارڈ نہیں ہوئی، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے مراد علی شاہکراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، مراد علی شاہ MuradAliShah Karachi HeavyRainfall TorrentialRains pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے، ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں تباہی، بلاول بھٹو کی حکومت سندھ کو بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایتکراچی : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے حکومت سندھ کو بروقت امدادی کارروائیاں یقینی بنانے کی ہدایت کردی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »