کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی میں بارش سے متاثرہ علاقوں میں شہریوں کی مشکلات برقرار مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Karachi Rain

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش تو تھم گئی لیکن شہر کے باسیوں کی مشکلات تاحال ختم نہ ہوسکیں اور شہر کے کافی علاقے اب بھی زیر آب ہیں۔

شہر میں صرف پانی جمع ہونے یا بجلی غائب ہونے سے ہی شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہیں بلکہ بارش کے باعث موبائل نیٹ ورک سروسز بھی متاثر ہونے سے لوگوں کو رابطوں میں پریشانی پیش آرہی ہے۔مختلف علاقوں سے شہریوں کی جانب سے سگنل میں تعطل یا مکمل طور پر نیٹ ورک نہ ہونے کی شکایات موصول ہوئیں۔ یار محمد گوٹھ کے دورے پر رہائشیوں نے وزیراعلیٰ کو بجلی نہ ہونے سمیت دیگر مسائل کے بارے میں بتایا، جس پر مراد علی شاہ نے ان کی شکایات سنیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ میں 2 دن میں یہاں دوسری مرتبہ آیا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ لوگ بے گھر ہوئے ہیں، تاہم پوری انتظامیہ یوسف گوٹھ میں موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش سے تباہی، آسمانی بجلی گرنے سے 7، دیگر واقعات میں 8 جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں آسمانی بجلی گرنے سے 7، دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے سے دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ گلبہار انڈر پاس میں جمع پانی ایک شخص کی جان لے گیا۔ محمود آباد ہل ٹاپ نالے میں تین بچے ڈوب گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں طوفانی بارش سے متعدد علاقے ڈوب گئے، حادثات میں 25 افراد جاں بحقکراچی میں موسلا دھار بارش کے بعد پانی کے ریلوں نے شہر کا حلیہ بدل دیا، پانی کا بہاؤ اپنے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی: وزیر اعلیٰ سندھوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں 100 سال میں ایسی بارش نہیں ہوئی، 1931 میں ہونے والی بارش اس سے کم تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں کتنی بارش ہوئی، اعداد و شمار جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی میں صرف تین گھنٹے میں کتنی بارش ہوئی ؟ سارے ریکارڈ ٹو ٹ گئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں بارشوں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں سڑکیں اور گلیاں ندیوں کی شکل اختیار کر چکی ہیں جبکہ شہر قائد میں شدید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »