کراچی میں نالوں کی صفائی اور بارشوں میں فوج کی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نالوں کی صفائی اور بارشوں میں پاک فوج کی خدمات کو خراجِ تحسین ARYNewsUrdu

لاہور : وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کراچی میں نالوں کی صفائی،بارشوں میں فوج کی خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ملک میں امن و امان لائے فوج۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی میں نالوں کی صفائی،بارشوں میں فوج کی خدمات کوخراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ملک میں امن و امان لائے فوج، کراچی میں سیلابی پانی آئے تو مدد کو آئےفوج، کراچی کے نالے صاف کرے فوج، دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑے فوج، مردم شماری کیلئےمیدان میں آئے فوج ۔

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ جمہوریت،سیاست کے نام پرکرپٹ مافیا کرےموج، کبھی اقربا پروری ،کبھی منی لانڈرنگ کے نام پر موج ، کبھی جعلی کمپنیزاور کبھی جعلی اکاؤنٹس کے ذریعےموج۔ ملک میں امن وامان لائےفوج۔سیلاب آئےتو فوج۔کراچی میں پانی آئےتو فوج۔کراچی کے نالے صاف کرے فوج۔دہشت گردی ختم کرے فوج۔۔ مردم شماری کرے فوج۔سرحدوں کی حفاظت کرے فوج۔اور۔جمہوریت اور سیاست کے نام پر کرپٹ مافیا کرے اقربا پروری کی موج۔منی لانڈرنگ کی موج۔جعلی اکاؤنٹس کی موج۔سبحان تیری قدرتخیال رہے شہر قائد میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات و واقعات میں 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ کراچی میں جمعرات کی صبح سے موسلادھار بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں 200 ملی میٹر تک بارش ریکارڈ کی گئی ، جس کے بعد شہر کی اہم سڑکیں اور شاہراہیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں نالوں کی صفائی، منصوبے کی تکمیل ایک سال میں ہوگی: اسد عمرکراچی: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل،نالوں کی صفائی کے حوالے سے این ڈی ایم اے کے منصوبے کا جائزہ لیا۔۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی - ایکسپریس اردوہوا کا کم دباو بحیرہ عرب اور جنوبی سندھ پر تاحال موجود ہے، ہے، محکمہ موسمیات
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے مراد علی شاہکراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے، مراد علی شاہ MuradAliShah Karachi HeavyRainfall TorrentialRains pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ارکان قومی اسمبلی کراچی میں لوگوں کی مدد کیلئے حلقے میں نکلیں: وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال ہے: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے تباہی کی صورتحال
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »