کراچی کے ساحل پر آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے پر گھوڑے کا مالک گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھوڑے کے مالک زیبر نے آسٹریلوی سیاح سے بدسلوکی کی اور زیادہ پیسے مانگے تھے، پولیس

سی ویو پر آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے پر گھوڑے کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی معروف تفریحی ساحل سی ویو پر آسٹریلین وی لاگر لیوک ڈامنٹ سے بدتمیزی کرنے اور اضافی پیسے طلب کرنے اور ہاتھ اٹھانے کی کوشش کرنے والے گھوڑکے کے مالک زبیر کا سافٹ وئیر اپڈیٹ کردیا گیا، آسٹریلوی سیاح کو ہراساں کرنے والے گھوڑے کے مالک کو پویس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے اور اطلاع ملنے پر پولیس اسٹیشن درخشاں نے فوری کارروائی کی اور آسٹریلوی سیاح سے بدسلوکی کرنے اور زیادہ پیسے مانگنے والے گھوڑے کے مالک زبیر کو گرفتار کیا۔ گھوڑے کے مالک نے بتایا کہ میرا نام زبیر ہے میں نے غیر ملکی شہری کو گھوڑے پر بٹھایا اور راؤنڈ دیا تھا، میں نے سیاح سے بدتمیزی کی اور زائد پیسے مانگے، جس پر غیر ملکی شہری سے معافی مانگوں گا اور آئندہ یہ کام نہیں کروں گا، تمام شہریوں کی عزت اور احترام کروں گا، آج کے بعد غیر ملکیوں سے بدتمیزی نہیں کروں...

واضح رہے کہ گزشتہ روز سی ویو کے ساحل پر آسٹریلوی سیاح سے گھوڑے کی سواری کروانے والے نے بدسلوکی کی، واقعے کی ویڈیو بھی وائرل ہوئی تھی، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ کلفٹن سی ویو پر گھوڑے کی سیر کرانے والا لڑکا آسٹریلوی سیاح سے 200 روپے مانگتا ہے، لیکن سیاح کو ایک چکرلگوانے کے بعد لڑکا مکر گیا اور سیاح سے 3 ہزار روپے کا تقاضہ کرنے لگا، جب کہ سیاح بضد رہا کہ تم نے خود 200 روپے کی بات کی تھی، جس پر گھوڑے کا مالک طیش میں آکر ہاتھ اٹھاتا ہے اور کہتا ہے میں تمہیں بتاؤں گا 200 روپے یا 3000...

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آسٹریلوی سیاح ساحل پر بیٹھے دو نوجوانوں سے مدد طلب کرکے سارا واقعہ بتاتا ہے کہ مجھے یہ لڑکا تنگ کررہا ہے، میں ویڈیو بھی بنارہا ہوں، جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس نے مجھ سے 200 روپے کی بات کی تھی لیکن اب یہ 3000 روپے مانگ رہا ہے، میں اسے 500 روپے دے رہا ہوں لیکن یہ نہیں لے رہا، جس پر دوسرے نوجوان نے سیاح کو پہچان کر ہاتھ ملایا اور اپنی جانب سے 1000 روپے گھوڑے کے مالک کو دیئے اور معاملہ رفع دفع...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کو دیکھ کر لگتا ھے کہ یہ کویی غنڈا ھے

Good....

افغانی لڑکا ہے

یہ لوگ بھتہ مافیا کو بھتہ دیتے ہیں جس کے بعد ان کو اوور چارجنگ کی فل اجازت ہوتی ہے کراچی میں ہر جگہ ایسا ہی چلتا ہے

He deserves it even a panelty as well, looting a guest!

lukedamant1

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے ساحل پر گھوڑے والے کی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرلگھوڑے والے نے سیاح سے پہلے 200 روپے مانگے لیکن سواری کےبعد 3 ہزار لینے پر بضد ہوگیا اس بندے کو کل سے تلاش کر رہا ہوں اس چوتیے نے 200 روپے طے کرکے 3000 مانگ لیا لیکن حکمران چور ہیں lukedamant1
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیل پر پابندی کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے، روسروسی نائب وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے۔ لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشنا اور دنانیر عوامی مقامات پر خواتین کے غیر مناسب طریقے سے 'چھونے' پر نالاںاشنا نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور حال ہی میں ایک شاپنگ مال میں پیش آئے واقعے کا ذکر کیا۔ کیا پیسے دے کر چھو سکتے ہیں مفت نہ سہی ؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ بھاونا مینن نے بالآخر خود پر ہوئے جنسی زیادتی کے حملے پر لب کھول دیےممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی ملیالم فلموں کی اداکارہ 35 سالہ بھاونا مینن نے بلآخر خود پر ہوئے جنسی زیادتی کے حملے پر لب کھول دیے اور اس معاملے میں اپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا خواتین کے عالمی دن پر بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت پیغام - ایکسپریس اردوآئیں اس دن کو روزانہ منائیں اور خواتین کو سپورٹ کریں، شاہد آفریدی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کے ساتھ جنگ کے دوران ہی یوکرین کے دو فوجیوں نے شادی کر لیکیف  (ویب ڈیسک) گزشتہ 11 روز سے یوکرین میں روسی افواج کی طرف سے جاری جنگ کے دوران دو یوکرینی جنگجوؤں نے میدانِ جنگ میں ہی شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »