کراچی کے ساحل پر گھوڑے والے کی سیاح کو لوٹنے کی ویڈیو وائرل

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھوڑے والے نے سیاح سے پہلے 200 روپے مانگے لیکن سواری کےبعد 3 ہزار لینے پر بضد ہوگیا

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ گھوڑوں پر سیر کرانے والا لڑکا غیر ملکی سیاح سے خود پہلے 200 روپے مانگتا ہے لیکن سیاح کو ایک چکرلگوانے کے بعد 3 ہزار روپے طلب کرتا ہے جب کہ ویڈیو بناتے ہوئے غیر ملکی اسے طے شدہ رقم 200 بتاتا ہے۔

ساحل پر سیاحوں کو سیر کرانے والے مافیا کا کارکن 3 ہزار روپے پر بضد رہتا ہے لیکن سیاح زیادہ پیسے دینے پر تیار نہیں۔ سیاح گھوڑے والے کو 200 روپے دینے کیلئے 500 کا نوٹ دیتا ہے تو وہ پھینک دیتا ہے، اسی دوران دوسرا شہری عمل دخل کرکے اپنے پاس سے ایک ہزار روپے دے کر معاملہ ختم کراتا ہے۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین غیر ملکی سیاح کے ساتھ اس رویے پر ناراض ہیں اور گھوڑے والے کو مافیا قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Really making the nation ashamed. This guy looked as if a pashtoon… I have never supposed them to be so. Such people must be punished.

اتنے میں تو کراچی سے اسلام آباد میں نہیں لگتے جتنے اس نے ایک چکر کے مانگ لیئے

Kya ye b murree wala tha?

۔ شاباش ملتان کے تعلیم یافتہ جوان آپ نے ملک کا کی عزت رکھی

lukedamant1

اس چوتیے نے 200 روپے طے کرکے 3000 مانگ لیا لیکن حکمران چور ہیں

اس بندے کو کل سے تلاش کر رہا ہوں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیروز خان کی عوامی مقام پر شراب پینے کی ویڈیو پر وضاحت - ایکسپریس اردومیں کسی کو جوابدہ نہیں ہوں کہ میں اپنی ذاتی زندگی میں کیا کررہا ہوں، فیروز خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ’مینڈک‘ کی شکل والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائشبھارت میں ’مینڈک‘ کی شکل والے عجیب الخلقت بچے کی پیدائش ARYNewsUrdu India Allah ho Akbar Allah Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اہم عمارات پر حملے کی منصوبہ بندی پر 5 مجرموں کو عمر قیداہم عمارات پر حملے کی منصوبہ بندی پر 5 مجرموں کو عمر قید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر ناراض گروپ کا اجلاس شروع۔عبدالعلیم خان کی شرکتملاقات کی سب سے اہم بات اس گروپ کی طاقت میں اضافہ ہے۔ سردار آصف نکئی اور ایم پی اے رفاقت علی گیلانی بھی اجلاس میں شرک ہیں جبکہ تحریک انصاف کے اہم رہنما
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علیم خان کی جہانگیرترین کی رہائشگاہ پر اجلاس میں شرکت
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.29 فیصد پر آگئیاللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »