تیل پر پابندی کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے، روس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روسی نائب وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو اس کے عالمی منڈی پر تباہ کن نتائج ہوں گے۔ لنک: DailyJang

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی نائب وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ اگر روسی تیل پر پابندی لگائی گئی تو فی بیرل تیل کی قیمت 300 ڈالر تک پہنچ جائے گی۔

دوسری جانب وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے ابھی تک روسی تیل اور گیس کی درآمدات روکنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔جرمنی اور ہنگری نے روسی تیل اور گیس پر پابندی لگانے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس کے بغیر یورپ اپنی توانائی کی ضروریات پوری نہیں کر سکتا۔ روسی تیل پر پابندی کی خبروں پر دنیا بھر کی منڈیوں میں مندی کا رجحان رہا اور خام تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ برینٹ کی قیمت 123 اور ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 119 ڈالر فی بیرل کے قریب جا پہنچی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین پر حملہ ۔۔روسی صدر نے یورپی پابندی کو اعلان جنگ قرار دیدیایوکرین پر حملے کے بعد روسی صدر پیوٹن نے یورپ کی طرف سے لگائی جانیوالی پابندیوں کو اعلان جنگ قرار دیدیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک نے روسی ویڈیوز پر پابندی لگادی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

براہ راست سعودی عرب آنے پر پابندی والے ممالک سے پابندی اٹھا لی گئیسعودی عرب نے مسافروں کے براہ راست آنے پر پابندی والے ممالک سے یہ پابندی اٹھا لی ہے، ان ممالک میں زیادہ تر افریقی ممالک شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین: کیف کے قریبی قصبے پر روسی بمباری سے 6 افراد ہلاک، ماریوپول پر دوبارہ حملےروسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف کا محاصرہ کر رکھا ہے اور ماریو پول پر دوبارہ حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔ اللہ اور برکت عطافرماٸے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پابندی کے باوجود روسی طیارے کی امریکا کیلئے اڑانروسی پروازوں پر پابندی کے باوجود روس کے طیارے نے امریکا کی جانب اڑان بھری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین تنازع : یورپی ممالک میں روسی سفارتی مشنز پر حملے ہونے لگےواقعے کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، جس میں دیکھا گیا کہ ٹرک سفارت خانے کے بند دروازوں سے ٹکرایا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »