شاہد آفریدی کا خواتین کے عالمی دن پر بیٹیوں کے ہمراہ خوبصورت پیغام - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews ShahidAfridi womensday2022 womenpower مزید پڑھئے:

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی پانچوں بیٹیوں اور بیوی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے انتہائی خوبصورت پیغام دیا ہے۔

دنیا کے دیگرممالک کی طرح پاکستان میں بھی 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اپنی پانچوں بیٹیوں اور بیوی کے ہمراہ سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کرکے دنیا بھر کی خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے انتہائی خوبصورت پیغام دیا ہے۔ شاہد آفریدی نے لکھا ’’آپ میں کائنات کی پرورش کرنے کی طاقت ہے۔ آپ اسے زندہ، مزید رنگین اور متاثر کن بناتی ہیں۔ 5 شاندار بیٹیوں کا باپ ہونے کی حیثیت سے میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ خواتین میں دنیا کو چلانے کی اور اسے بدلنے کی طاقت ہے۔ آئیں اس دن کو روزانہ منائیں اور انہیں سپورٹ کریں۔ خواتین کا عالمی دن مبارک ہو‘‘۔

You are the nourishing power of the Universe, You make it come alive, more colorful & inspirational. Being a father of 5 wonderful girls, I can proudly say women have the strength to move the world; lets celebrate them everyday & support them to

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات