کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا 24 گھنٹے سے احتجاج ، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز سے ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں،ماڑی پور روڈ 20 گھنٹوں سے ٹریفک کے لیے بند ہے

پتھراؤ کے بعد پولیس نے مظاہرین پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کی،مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے ہوائی فائرنگ بھی کی۔اے ایس پی عاطف امین کا کہنا ہے کہ ماڑی پور روڈ حب چوکی سے شہر کو جوڑنے والی مرکزی سڑک ہے، صبح 4 بجے بھی میں نے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی، مظاہرین کے مطالبے پرکے الیکٹرک سے تحریری معاہدہ بھی کروایا گیا، جب معاملات طے پاگئے تو مظاہرین میں دھڑے بن گئے۔

خیال رہے کہ گرمی بڑھتے ہی بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا، این ٹی ڈی سی ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداوار 22 ہزار 500 میگاواٹ کے لگ بھگ اور طلب 28 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگئی ہے، اس طرح بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 500 میگاواٹ ہوگیا ۔ گزشتہ روز بھی تین ہٹی، صدر پریڈی اسٹریٹ، جوبلی مارکیٹ ، شاہ فیصل کالونی ، سرجانی ٹاؤن یونیورسٹی روڈ،کالا پل، ایم ٹی خان روڈ، نشتر روڈ اور ماڑی پور سمیت 14 مقامات پر احتجاج کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

30مارچ کوجب پاکستان میں پیٹرول کی قیمت149 روپےلٹر تھی اسوقت عالمی منڈی میں129$ فی بیرل تھی۔آج عالمی منڈی میں کم ہوکر $103 فی بیرل جبکہ پاکستان میں بڑھ کر234روپےلٹرہوگئی عالمی سطح پر26$ فی بیرل کمی کےباوجود ملک میں 85 روپےفی لیٹر اضافہ CMShehbaz عوام کو لوٹ رہا ہے Karachi

پورے ملک کا یہی حال ہے بھائی

عجیب کوئی منحوس حکومت ہے جب سے آئی ہے ملک میں امن نام کی کوئی چیز باقی نہیں رہی!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ، ماڑی پور روڈ پرشہریوں کا احتجاج جاری - بول نیوزکراچی: کراچی میں لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں نے ماڑی پور میں بجلی کی بندش کے خلاف کل سے سراپا احتجاج ہے جس کے باعث سڑک پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بجلی کی بندش کیخلاف شہریوں کا احتجاج، ماڑی پور روڈ میدان جنگ بن گیاگزشتہ روز سے ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں،ماڑی پور روڈ 20 گھنٹوں سے ٹریفک کے لیے بند ہے etijaj matlb koom ban gae wow that's great اب اسی طریقے بجلی دیں گے یہ خنزیر کےای
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ماڑی پور روڈ پر بیٹھے مظاہرین کا اٹھنے سے انکار، پولیس کی وارننگملک بھر کی طرح کراچی میں بھی بجلی کی عدم فراہمی کیخلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، شہری لوڈ شیڈنگ کی اذیت برداشت کرتے کرتے اپنی قوت برداشت Or yah raat sa baita han ab. Allah khair kara 😑 karobar kya mulk bhi tabahi ki taraf ja rha hai in k apny karobar arooj per hn
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحقکراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق arynewsurdu karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی وے کہکشاں کا سب سے بڑا ستارہ اختتام سے قبل عکس بند - ایکسپریس اردوہائپر جائنٹس پھول کر بے ہنگم محرابوں کی صورت اختیار کر لیتے ہیں مزید پڑھیے: expressnews اللّه الحق ہے۔ بدعائیں تباہ کر دینگی جن لوگوں نے اس ملک کے خلاف سازش کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئیشہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ Meri Ek taang nakli hai, 🥺Mai hockey ka bohoth bada khiladi tha🤩. Ek din Uday bhai ko meri kisi baat pe gussa aagaya 🥲aur mere he hockey se meri taang ke do tukde kar diye. 😫Lekin dil ke bohot ache hai, ♥️Fauran mujhe hospital le gaye aur ye nakli taang lagwayi خدا کے لئے یہ ڈرامہ چھوڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »