کراچی میں کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، شرح 22 فیصد سے تجاوز کرگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے/ فائل فوٹو

سندھ میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے جہاں کراچی میں بدستور سب سے زیادہ شرح برقرار ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں کورونا کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی جہاں شرح 22.65 فیصد رہی۔ محکمہ صحت کا بتانا ہےکہ شہر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ایک ہزار 33 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 234 مریضوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔

ادھر حیدرآباد میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا کی شرح 0.32 فیصد رہی، اس کے علاوہ سندھ بھر میں کورونا کی شرح 6.17 فیصد دیکھی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خدا کے لئے یہ ڈرامہ چھوڑو

Meri Ek taang nakli hai, 🥺Mai hockey ka bohoth bada khiladi tha🤩. Ek din Uday bhai ko meri kisi baat pe gussa aagaya 🥲aur mere he hockey se meri taang ke do tukde kar diye. 😫Lekin dil ke bohot ache hai, ♥️Fauran mujhe hospital le gaye aur ye nakli taang lagwayi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئیاسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ملک میں 406 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ شہر قائد میں کورونا متاثرین کی شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی شرح 21 فیصد سے تجاوز کرگئیسندھ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7.64 فیصد رہی Its ture السلام علیکم یہ پرو امریکن کی نشانی ھے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 2افراد جاں بحق مثبت کیسز کی شرح 2.81فیصد ریکارڈاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوروناسے 2افرادجاں بحق ہو گئے جبکہ کرونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.81فیصد ریکارڈ کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ رہی، متعدد شہروں میں اب بھی یومیہ کیسز کی شرح صفر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کیلئے خوشخبری، کراچی میں آج سے پیپلز بس سروس کا آغازکراچی: (دنیا نیوز) کراچی والوں کے لیے خوشخبری، شہر کے مختلف روٹس پر پیپلز بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بس سروس کا افتتاح کریں گے۔ Chori ki nai wardaat Awam ky liye khana ssta karo taky wo zinda rahy in main sawar hony ky liye ajeeb ho bilkul hi tum log itni mehngai kar rakhi hai logo ky liye khamy ky laly hai or tum log hoky services dekhawy ky liye de rahy ho
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : فیکٹری میں جھلسنے والے 3مزدور علاج اور انصاف سے محروماسٹیل ٹاؤن میں فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے3 غریب مزدوروں کے جھلسنے کے واقعہ میں حقائق چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے Afsos-sad-Afsos 👋👎 Tauba Tauba ASTAGHFIRULLAH 🤲 Insaniyat ki tazleel 👋👎
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »