کراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

27/06/2022 7:08:00 PM

مزید پڑھیں

کراچی میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق arynewsurdu karachi

مزید پڑھیں

ویب ڈیسک 27 جون 2022 کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ پولیس چیف نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات عوامی تشدد سے مبینہ ملزم کی ہلاکت کےخلاف احتجاج ہو رہا تھا۔ اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ گزشتہ رات تشدد سے ہلاک نوجوان مدرسےکا طالب علم تھا اور عوام نے ڈکیت سمجھ کر ہمارے بچے کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات عوام کےتشدد سے مبینہ ڈاکو ہلاک اور دوسرا زخمی ہوا تھا جب کہ پولیس نےموقع پر پہنچ کر عوام سے ایک شخص کو بچا لیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ورثا کا دعویٰ ہے ہلاک اور زخمی دونوں مدرسے کے طالبعلم ہیں فائرنگ کا واقعہ آج ہلاک شخص کے جنازے کے بعد پیش آیا عوام نے دعویٰ کیا تھا کہ جن پر تشدد کیا گیا وہ ڈاکو تھے گزشتہ روزپیش آئے واقعے سے متعلق عوام کے دعوے کی تصدیق کرتےہیں۔ کراچی پولیس چیف جاوید اوڈھو نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں تحقیقات کیلئےاعلیٰ سطح کی کمیٹی بنادی گئی ہے ڈی آئی جی سی آئی اےکمیٹی کےسربراہ ہوں گے، واقعے کو کسی قسم کا رنگ نہ دیا جائے، جو ملوث ہوگا کارروائی ہوگی۔.Published On 26 June,2022 09:49 am واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں اسقاط حمل پر امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج شدت اختیار کر گیا، مظاہرین اور پولیس کے مابین شدید جھڑپیں ہوئیں، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ امریکہ کے کئی شہروں میں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور نصف صدی پرانے"رو بنام ویڈ" کیس پر ججوں کے فیصلے کی مذمت کی۔ اس کیس کے گذشتہ فیصلے میں خواتین کے اسقاط حمل کے آئینی حق کو تسلیم کیا گیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ نے اسقاط حمل کو کالعدم قرار دیا ہے۔ کچھ مقامات پر پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں، سکیورٹی فورسز نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔.رہی، متعدد شہروں میں اب بھی یومیہ کیسز کی شرح صفر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی بلند ترین شرح 21.قیدیوں کو روز مرہ کی بول چال، سلام دعا سمیت دیگر باتیں سکھائی جائیں گی۔ فوٹو ایکسپریس کراچی: شہر قائد کے سینٹرل جیل میں موجود قیدیوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے، یہ کورس چھ ماہ تک جاری رہے گا جس میں ابتدائی طور پر 30 قیدیوں نے داخلہ لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مطابق قیدیوں کو ہنر مند بنانے اور ان کی اصلاح کرنے کی غرض سے سندھ بھر کی جیلوں میں مختلف اقدامات کیے جاتے ہیں، اسی سلسلے میں سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جارہی ہے۔ اس حوالے سے ابتدائی کورس ڈیزائن کیا گیا جس میں روز مرہ کے استعمال میں آنے والے جملے ، گرامر، گنتی اور دیگر شامل ہیں، سینٹرل جیل میں چینی زبان سیکھنے کے پروگرام میں ابتدائی طور پر تیس قیدیوں نے ایڈمیشن لیا ہے ، جنہیں متعلقہ کتابیں اور دیگر لٹریچر فراہم کردیا گیا ہے۔ ایک کمرے کو اس کام کے لیے باقاعدہ کلاس بنایا گیا ہے، جس میں نصب بورڈ چھوٹے چھوٹے جملے جیسے سلام، دعا، گڈ مارننگ ، گڈ آفٹر نون ، حال احوال پوچھنا شامل ہیں لکھے گئے ہیں۔ پروگرام کے تحت ہر کلاس کے اختتام پر قیدیوں کو ایک دوسرے کے ساتھ چینی زبان میں بات چیت کی پریکٹس بھی کرائی جارہی ہے۔ چینی زبان سکھانے والے اساتذہ کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی جانب سے انھیں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے اور توقع سے بڑھ کر انہیں کورس میں شامل افراد کی دلچسپی نظر آرہی ہے کیونکہ قیدی چینی زبان سیکھنے کی لگن اور جذبہ سے سرشار اور وہ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ یہ زبان سیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی طور پر انھیں چھوٹے چھوٹے جملے سکھائے جارہے ہیں، پہلا بنیادی کورس چھ ماہ کا ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ اس کے بعد پھر ایڈوانس کورس کا اجرا کیا جائے گا، پھر بتدریج مرحلہ وار کورس کو آگے بڑھایا جائے گا تاکہ قیدی مکمل طور پر چینی زبان میں بات چیت کرسکیں۔ اساتذہ کا مزید کہنا تھا کہ ویسے تو مختلف قیدی اپنی پرفارمنس پیش کررہے ہیں لیکن حمزہ نامی ایک قیدی اس وقت بولنے ، لکھنے اور بات کرنے میں ٹاپ پر ہے ۔ دوسری جانب سینٹرل جیل کے سینئر سپرنٹنڈنٹ محمد حسن سہتو نے کہا ہے کہ قیدیوں کی اصلاح کے لیے ہی چینی لینگویج کورس کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ رہائی کے بعد قیدی جب باہر نکلیں تو وہ معاشرے کے مفید اور کارآمد شہری بن سکیں اور دوبارہ جرائم کی طرف مائل نہ ہوں۔.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

امریکا میں اسقاط حمل کیخلاف سپریم کورٹ کے فیصلے پر احتجاج شدت اختیار کر گیاAll the animals are protesting! احتجاج تو بنتا ہے مادر پدر آزاد امریکی اب کہاں ناجائز اولادیں لے کے جائیں گے

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح سب سے زیادہ رہی، متعدد شہروں میں اب بھی یومیہ کیسز کی شرح صفر ہے۔

کراچی میں سینٹرل جیل کے قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جانے لگی - ایکسپریس اردوکورس چھ ماہ تک جاری رہے گا جس میں ابتدائی طور پر 30 شرکا شامل ہیں مزید پڑھیے: expressnews Why not Arabic ? چھوٹے چوروں کو چینی اور بڑا چور عربی کی ٹانگ خود توڑ لیتا ہ

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga

کورونا: مثبت کیسز میں اضافہ کراچی میں شرح 21.71 فیصد پہنچ گئیاسلام آباد: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے ملک میں 406 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جب کہ شہر قائد میں کورونا متاثرین کی شرح 21.71 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے

کورونا وباء کے دوران چھوٹے بچوں کے اسکرین ٹائم میں ہوشرُبا اضافہ - ایکسپریس اردوایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چھ سے 10 سال کے درمیان بچوں نے روزانہ کی بنیادوں پر ایک گھنٹہ 23 منٹ اسکرین پر گزارے