کبیروالا میں ویگن کے نیچے آکر شہری کی موت کا ڈراپ سین دراصل وجہ کیا بنی؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کبیروالا میں ویگن کے نیچے آکر شہری کی موت کا ڈراپ سین ، دراصل وجہ کیا بنی؟ ایسا انکشاف کہ کسی کو یقین نہ آئے

لڑائی کا ’مقابلہ‘ ہوا تھا جس میں ریاض سہو نامی شخص کے مرغے کو محمد اکبر کے مرغے نے ہرا دیاتھا۔ ریاض سہو کو اپنا مرغا ہارنے کا غم تھا جس پر اس نے محمد اکبر سے بدلہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔

رپورٹ کے مطابق ریاض سہو وین چلاتا تھا جبکہ محمد اکبر پھول فروخت کرتا تھا۔ گزشتہ دنوں اسی رقابت میں ریاض سہو نے محمد اکبر پر اپنی وین چڑھا دی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریاض سہو نے اکبر کا جیتنے والا مرغا خریدنا چاہا تھا۔ جب اکبر نے اسے مرغا فروخت کرنے سے انکار کر دیا تو وہ مشتعل ہو گیا اور اس پر گاڑی چڑھا دی جس سے اس کی موت واقع ہو گئی۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسکاٹ لینڈ کے کوہ پیما ’’کے ٹو‘‘ سر کرنے کی کوشش کے دوران ہلاک - ایکسپریس اردو68 سالہ اسکاٹش کوہ پیما کو کے ٹو کی آغوش میں ہی دفن کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کے زیراثر اضلاع کی تعداد 220 ہوگئی، افغان حکومت کا قبضہ واپس لینے کا دعوی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کووڈ ویکسین کا مذاق اڑانے والے شخص کی وائرس سے ہی موت - BBC News اردوسٹیفن ہارمون ویکسین کی برملا مخالفت کرتے رہے اور انھوں نے ویکسین نہ لگوانے کے سلسلے میں کئی لطیفے بھی بنائے تھے۔ Covid ny badla ly lia 😂😂😂 Good jake
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

معرکہ آزاد کشمیرکس کے نام؟ فیصلے کی گھڑی آگئی،ووٹنگ کا مقررہ وقت ختممظفر آباد: (دنیا نیوز) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے تک جاری رہا۔ الیکشن کمیشن نے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کیلئے بھرپورانتظامات کئے۔ PTI inshAllah Dunya News Think Tank Friends Assume Courageous Maryam Nawaz Sahiba Is The 1st Young Woman Popular Leader Of PML-N Who Will Go Far Without Powerful Backing Right Now One Party Enjoys Media Observers Say Correct ?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا یکم محرم سے عمرہ سیزن کے آغاز کا اعلان - ایکسپریس اردوکورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوانے والے بحفاظت عبادت کرسکیں گے ماشاء اللہ But not for Pakistanis
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »