شلپا شیٹی اور سونم کپور سمیت 12بالی ووڈ اداکارائیں جنہوں نے امیر کاروباری مردوں سے شادیاں کیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے امیر کاروباری شوہر کی فحش فلمیں بنانے کے شرمناک الزام میں گرفتاری کے بعد سے اداکاراﺅں کی امیر کاروباری

افراد سے شادیاں اور ان کے پاس موجود دولت بھی زیربحث ہیں۔ ویب سائٹ بالی ووڈ لائف ڈاٹ کام نے اپنی ایک رپورٹ میں 12ایسی بالی ووڈ اداکاراﺅں کے متعلق بتایا ہے جنہوں نے امیر کاروباری مردوں کے ساتھ شادی کی اور ان کے پاس اب اندازاً کتنی دولت ہے۔یہ فہرست درج ذیل ہے:۔ شلپا شیٹی اورراج کندرا 22نومبر 2009ءکو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے اور ا ن کے دو بچے ہیں۔ دونوں کی دولت کا تخمینہ 1ارب 34کروڑ بھارتی روپے لگایا جاتا...

سعودی عرب کا بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان ، مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئیبالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بھی ایک کاروباری شخص کے ساتھ شادی کی، جس کا نام آنند آہوجا ہے۔ ان کی شادی 8مئی 2018ءکو ہوئی۔ یہ جوڑا 4ہزار 733کروڑ بھارتی روپے کا مالک ہے۔ اداکارہ رانی مکھر جی نے 21اپریل 2014ءکو فلم ساز ادتیہ چوپڑا کے ساتھ شادی کی تھی اور دونوں کی ایک بیٹی ہے۔ رانی اور ادتیہ کے پاس لگ بھگ ساڑھے 6ہزار کروڑ بھارتی روپے کی دولت ہے۔بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ ہیمامالنی کی صاحبزادی...

اس فہرست میں اگلا نام اداکارہ روینہ ٹنڈن کا ہے جنہوں نے 22فروری 2004ءکو فلم ڈسٹری بیوٹر انیل ٹھنڈانی کے ساتھ شادی کی تھی۔ ان کے بھی دو بچے ہیں۔ ان دونوں کے پاس لگ بھگ 47کروڑ بھارتی روپے کی دولت ہے۔اداکارہ جوہی چاولہ نے دسمبر 1995ءمیں مہتا گروپ کے مالک جے مہتا کے ساتھ شادی کی تھی۔ ان کے دو بچوں کے نام جھانوی مہتا اور ارجن مہتا ہیں۔ جوہی اور جے کی دولت اندازاً 254کروڑ بھارتی روپے ہے۔اداکارہ آسین تھوٹمکل نے مائیکرومیکس کے شریک بانی راہول شرما کے ساتھ 19جنوری 2016ءکو شادی کی تھی۔ ان کی ایک بیٹی ہے...

اداکارہ امریتا اروڑہ نے 4مارچ 2009ءکو اپنے کاروباری بوائے فرینڈ شکیل لداک کے ساتھ شادی کی تھی۔ ان دونوں کے پاس 87کروڑ بھارتی روپے کی دولت ہے۔سیلینا جیٹلی نے آسٹریا کے کاروباری شخص پیٹر ہیگ کے ساتھ 23جولائی 2011ءکو شادی کی تھی۔ پیٹر ہیگ دبئی اور سنگاپور میں ہوٹلنگ کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ ان کے تین بچے ہیں اور ان کی دولت کا اندازہ 167کروڑ بھارتی روپے لگایا جاتا ہے۔اداکارہ پدمنی کوہلاپوری اور ٹوٹو شرما کی شادی 14اگست 1986ءکو ہوئی تھی۔ ٹوٹو شرما فلم پروڈیوسر تھے۔ ان کی ایک بیٹی پریانکا کے شرما...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چند ماہ قبل دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل استاد اب ارب پتی بھی نہ رہاچین کی جانب سے حال ہی میں ان کمپنیوں سے متعلق نئے ضابطے جاری کیے گئے ہیں جو اپنا منافع بنانے کے لیے اسکول کا نصاب پڑھاتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ ماورہ حسین نے ساتھی اداکار اور دوست امیر گیلانی سے پہلی دلچسپ ملاقات کا احوال بتادیالاہور  (ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ماورہ حسین نے ساتھی اداکار اور دوست امیر گیلانی سے پہلی ملاقات کا دلچسپ احوال مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ ماورہ نے حال
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا کیس گرفتاری کے بعدراج کندرا اور شلپا شیٹی کے درمیان پولیس کی موجودگی میں تلخ کلامی کا انکشافممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلمیں بنانے اور انٹرنیٹ پر پوسٹ کرنے والے گروہ سے وابستہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پورنو گرافی سکینڈل راج کندرا کے خلاف گھیرا مزید تنگ دفتر میں بنائی گئی خفیہ الماری سے اہم فائلیں برآمدممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پورنو گرافی کے کیس میں گرفتار بھارتی اداکار ہ شلپا شیٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کی مشکلات میں مزید اضافہ ہونے لگا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ممبئی کرائم برانچ کوشلپا شیٹی کا چونکا دینے والابیان۔۔بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے ممبئی کرائم برانچ کے سینئر افسروں کو اپنا بیان درج کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ راج کندرا جن ویڈیوز کیلئے کام کررہے تھے وہ ایروٹک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی ریلوے پولیس نے فرض شناسی کی مثال قائم کردیتفصیلات کے مطابق راولپنڈی پولیس نے 37 لاکھ روپے مالیت کی نقدی، زیورات اور موبائل سمیت گھر سے ناراض ہو کر آنے والی منڈی احمد آباد اوکاڑہ کی رہائشی دو نوجوان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »