ممبئی کرائم برانچ کوشلپا شیٹی کا چونکا دینے والابیان۔۔

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے ممبئی کرائم برانچ کے سینئر افسروں کو اپنا بیان درج کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ راج کندرا جن ویڈیوز کیلئے کام کررہے تھے وہ ایروٹک

بھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے کہا کہ فحش ویڈیو بننے اور ان کے اپ لوڈ ہونے میں ان کا کوئی کردار نہیں ہے، راج کندرا بے قصور ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی نے ممبئی کرائم برانچ کے سینئر افسروں کو اپنا بیان درج کراتے ہوئے دعویٰ کیا کہ راج کندرا جن ویڈیوز کیلئے کام کررہے تھے وہ ایروٹک فلم تھی ، پورن فلموں سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں ہے۔ پورن ایپ اور پورن فلموں کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں ،شوہر راج کندرا بے قصور ہیں ۔راج کندرا کے دفتر پر پولیس کا چھایہ۔۔ ’’خفیہ الماری‘‘ برآمد۔۔اہم بات سامنے آ گئی

شلپا کا کہنا تھا کہ لندن میں بیٹھے راج کندرا کے رشتے دار، جو ایپ میں ویڈیو ڈالتے تھے ، اس میں ان کا ہاتھ ہوسکتا ہے ۔ شلپا نے کہا کہ ان کے شوہر ایپ کیلئے ویڈیو بناتے تھے۔ میرے شوہر نے ایسا کچھ نہیں کیا وہ بےگناہ ہیں ہمارا اس کیس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راج کندرا کیس ممبئی پولیس کا اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر پر چھاپہBollywood actor Shilpa Shetty's house is being raided by a team of Mumbai Crime Branch.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ممبئی ؛ ریکارڈ بارشوں میں ہلاکتیں 125 ہوگئیں - ایکسپریس اردوگزشتہ دو روز میں 250 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی HARizviMQMPak wasimakhtar1955 Kashifabbasiary ARYNEWSOFFICIAL remove CM Sindh and make Karachi a new province , Haider Bhai aap Tu sabh Dekh rahain hain na
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ , کتنی فحش فلمیں برآمد ہوئیں؟ جان کر کسی کے بھی گال شرم سے لال ہوجائیںممبئی (ویب ڈیسک) ممبئی کرائم برانچ نے اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کے گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک سرور اور 70 سے زائد فحش فلمیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کا معاملہ، شلپا شیٹی کے گھر پر پولیس کا چھاپہمیڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کے کرائم برانچ کے اہلکار جوہو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران کیس کے مرکزی ملزم راج کندرا کو بھی اپنے ساتھ لائی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلم کیس ۔۔ پولیس نے شلپا شیٹی سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیاممبئی پولیس نے راج کندرا سے متعلق کیس میں ان کی اہلیہ اداکارہ شلپا شیٹی کو طلب نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کہ اسکو تحریک انصاف میں شامل کیا جائے😂😂😂 صحیح ٹھونکا ہے کہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

راج کندرا کیس ممبئی پولیس کا اداکارہ شلپا شیٹی کے گھر پر چھاپہBollywood actor Shilpa Shetty's house is being raided by a team of Mumbai Crime Branch.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »