آزاد کشمیر کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

KashmirElection2021

مفظر آباد: آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا ہے ۔ پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے تک جاری رہا۔

آزاد جموں وکشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے 45 حلقوں میں ووٹ ڈالے گئے۔ ان میں سے 33 حلقے آزاد کشمیر کے 10 اضلاع میں ہیں جبکہ پاکستان کے چاروں صوبوں میں رہنے والے کشمیری مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی ووٹ ڈالے گئے۔ قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں کا انتخاب نتائج آنے کے بعد کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن نے امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے فوج، ایف سی، رینجرز اور پولیس کی خدمات بھی حاصل کیں۔ انتخابات میں رائے دہندگان کی تعداد 32 لاکھ 20 ہزار سے زائد ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مرد رائے دہندگان کی تعداد 17 لاکھ سے زیادہ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہے۔

انتخابات میں مسلم لیگ ، پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان ہے جبکہ مسلم کانفرنس، جماعت اسلامی اور جموں وکشمیر پیپلز پارٹی نے بھی اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں۔آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 11ویں عام انتخابات کیلئے آزاد کشمیر کیساتھ ساتھ پاکستان کے چاروں صوبوں میں بھی مہاجرین کے انتخابی حلقوں ووٹ ڈالے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر کے انتخابات کو شفاف نہیں کہہ سکتے،بلاول بھٹو | Abb Takk NewsKhudara Ap toh politics sa out hon jayi ap ko toh dekh kr b sharm ati hain the son of thieve 😂 🤣 بلو رانی ابھی تو الیکشن ہوا بھی نہیں
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

'آزاد کشمیر میں انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو خوابوں کی تعبیر ملے گی'jese Pak ki awaam ko mili hai apne khabon ki tabeer lolipop بکائو میڈیا کو بس وہ ہی نظر آتا ہے جہاں سے ہڈی ملتی ہو ورنہ جماعتیں تو ساری الیکشن لڑ رہی ہیں لبیک_پرموشن
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کیلئے انتخابی مہم کا وقت ختم ، پولنگ کل ہوگیآزادکشمیرقانون سازاسمبلی کیلئے انتخابات کل 25جولائی کوہوں گے، جس میں 26جماعتوں کے724امیدوارقسمت آزمائیں گے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AzadKashmir Elections2021_2022 حکومت صرف کپتان بتائےگا انشاء اللہ پی ٹی آئی کو نئی حکومت مبارک Jeay Bhutto jeay Bilawal jeay Pakistan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گےآزاد کشمیر انتخابات: 45نشستوں کیلئے 32 لاکھ سے زائد ووٹرزاتوارکو حق رائے دہی استعمال کریں گے AzadKashmir AzadKashmirElections Sunday July25th Polling Voting Elections2021 GovtofPakistan PTIofficial MediaCellPPP pmln_org Masood__Khan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات: پولنگ سامان کی ترسیل کا آغاز، ووٹنگ کل ہوگیحضرت نوح علیہ السلام کامکمل واقعہ کیاطوفان نوح تمام کرہ ارض پرآیاتھا؟ حضرت نوح علیہ السلام کو آدم ثانی کیوں کہاجاتاہے؟ طوفان کےبعد حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کس ملک اورکس مقام پرٹھہری؟ ان سب سوالات کےجوابات جاننےکےلئےلنک پرکلک کریں، شکریہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »