کانگو وائرس بخار سے ایک اور مریض انتقال کرگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں زیر علاج کانگو وائرس ایک اور مریض انتقال کرگیا جس کے بعد کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔

بلوچستان سے کانگو وائرس سے متاثر مزید دو افراد کو کراچی پہنچا دیا گیا، بلوچستان سے اب تک 16 متاثرین کو کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق 2 مریض کو صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ 12 افراد زیر علاج ہیں اور ڈاکٹر شکراللہ سمیت دو متاثرین انتقال کرچکے ہیں۔.

بلوچستان سے کانگو وائرس سے متاثر مزید دو افراد کو کراچی پہنچا دیا گیا، بلوچستان سے اب تک 16 متاثرین کو کراچی منتقل کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق 2 مریض کو صحتیاب ہونے پر اسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ 12 افراد زیر علاج ہیں اور ڈاکٹر شکراللہ سمیت دو متاثرین انتقال کرچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشافکراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشافکراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کانگو سے متاثرہ نوجوان ڈاکٹر کی موت: یہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ اتوار کے روز اس وقت فوت ہو گئے جب انھیں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کی غرض سے بذریعہ سڑک کراچی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم ہسپتال پہنچنے پر بتایا گیا کہ ان کی موت ہو گئی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میکسویل کی ناقابلِ یقین ڈبل سنچری: ’میکسویل نے ایک ٹانگ پر پاکستان کی امیدوں کا بوجھ اٹھایا۔۔۔ یہ بھی قدرت کے نظام کا حصہ تھا‘اس افغان بولنگ لائن اپ اور ایسی میچ صورتحال اور ذاتی صحت کو دیکھتے ہوئے میکسویل کی یہ اننگز یقیناً ون ڈے تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک گردانی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پھیلنے والا خطرناک وائرس شدت اختیار کرگیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذکوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں پھیلنے والے کانگو وائرس نے شدت اختیار کرلی ، جس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پھیلنے والا خطرناک وائرس شدت اختیار کرگیا، ہیلتھ ایمرجنسی نافذکوئٹہ: صوبائی دارلحکومت میں پھیلنے والے کانگو وائرس نے شدت اختیار کرلی ، جس کے بعد ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »