کانگو سے متاثرہ نوجوان ڈاکٹر کی موت: یہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سول ہسپتال کوئٹہ کے ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ اتوار کے روز اس وقت فوت ہو گئے جب انھیں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کی غرض سے بذریعہ سڑک کراچی منتقل کیا جا رہا تھا تاہم ہسپتال پہنچنے پر بتایا گیا کہ ان کی موت ہو گئی ہے۔

ڈاکٹر شکر اللہ بلوچ اتوار کے روز اس وقت وفات پا گئے، جب انھیں کانگو وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کی غرض سے کراچی منتقل کیا جا رہا تھا’ہمارے ساتھیوں نے کوسٹ گارڈز کے عملے کی منتیں کیں، انھیں بتایا کہ مریض تشویشناک حالت میں ہیں لیکن انھوں نے ایمبولینس کو جانے کی اجازت نہیں دی اور ڈاکٹر شکراللہ بلوچ کی راستے میں موت واقع ہو گئی۔‘

ڈاکٹرعارف خان کے مطابق ’چیک پوسٹ پر تاخیر ہونے کے باعث جب ڈاکٹر شکر اللہ کو آغا خان ہسپتال کراچی پہنچایا گیا تو وینٹیلیٹر پر ان کو لٹاتے ہی ان کی موت کا اعلان کر دیا گیا۔‘ حالیہ دنوں میں یہ وائرس حکومت بلوچستان کے لیے بہت زیادہ پریشانی اور طبی عملے میں تشویش کا باعث بن گیا اور اس کی وجہ کوئٹہ میں ’سنڈیمن پروائنشل ہسپتال‘ میں کانگو وائرس کا اچانک پھیلاو ہے، جس سے نہ صرف بلوچستان کے دوسرے بڑے سرکاری ہسپتال کے عملے کے لوگ متاثرہوئے بلکہ ایک نوجوان ڈاکٹر کی موت بھی ہو گئی۔بلوچستان میں ہر سال بڑی تعداد میں کانگو وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے کے باعث کوئٹہ میں فاطمہ جناح چیسٹ اینڈ جنرل ہسپتال میں کانگو کے مریضوں کے لیے ایک الگ آئیسولیشن وارڈ قائم کیا گیا ہے تاہم محکمہ صحت...

’یہ چیچڑمویشیوں کا خون چوسنے کے لیے ان کے کھال پر چپکے ہوتے ہیں۔ اگریہ انسان کو کاٹیں تو یہ وائرس انسان میں منتقل ہوجاتا ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ شعورکی کمی کی وجہ سے لوگ اس وائرس میں مبتلا افراد کوہسپتال پہنچانے میں تاخیرکرتے ہیں جس کے باعث علاج میں پیچیدگی پیدا ہوتی ہے جو کہ مریض کی موت کی وجہ بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکسویل کی ناقابلِ یقین ڈبل سنچری: ’میکسویل نے ایک ٹانگ پر پاکستان کی امیدوں کا بوجھ اٹھایا۔۔۔ یہ بھی قدرت کے نظام کا حصہ تھا‘اس افغان بولنگ لائن اپ اور ایسی میچ صورتحال اور ذاتی صحت کو دیکھتے ہوئے میکسویل کی یہ اننگز یقیناً ون ڈے تاریخ کی بہترین اننگز میں سے ایک گردانی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشافکراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشافکراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں جوڑوں کا درد : کم خرچ اور آسان علاجہر سال سردی کا موسم آتے ہی بہت سے لوگوں کی ہڈیوں اور جوڑوں میں تکلیف کی شکایت بڑھ جاتی ہے جو اذیت اور پریشانی کا باعث بنتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 ملین سے زائد آبادی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس سے محرومآسٹریلوی حکومت کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی کی خرابی کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

10 ملین سے زائد آبادی موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس سے محرومآسٹریلوی حکومت کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ نیٹ ورک آپریٹر سروس کمپنی کی خرابی کے باعث موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »