کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگو سے متاثر ہونے والے دو مریضوں کو داخل کیا گیا ہے ایک مریض کانگو پازیٹو اور دوسرا مریض مشتبہ ہے۔

ذرائع کے مطابق اب تک مجموعی طور پر کانگو وائرس کے شبے میں 16 مریضوں کو اسپتال میں داخل کرایا جاچکا ہے۔کراچی اب بھی تک دو مریض دوران علاج جاں بحق ہوچکے ہیں، دو مریضوں کو ڈسچارچ کیا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریضوں کی موجودگی کا انکشافکراچی: شہر قائد میں کانگو سے متاثرہ دو مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جنھیں طبی امداد کیلیے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں سالانہ 20 سے 25 ہزار ٹرانسپلانٹ کی ضرورت کا انکشافڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گردوں کی پیوندکاری کرنے والے مراکز کی شدید کمی ہے، ملک میں سالانہ 20 سے 25 ہزار ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ہم صرف ایک ہزار سے 1500 سالانہ ٹرانسپلانٹ کرنے کی صلاحیت رکھتے...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلنے کے واقعے کی تحقیقات کاحکمکراچی : ڈائریکٹرجنرل سول ایویشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلنے کے واقعے کی تحقیقات کاحکمکراچی : ڈائریکٹرجنرل سول ایویشن اتھارٹی نے کراچی ائیرپورٹ پر نجی لاؤنج کے کھانے سے کیڑے نکلے کے واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں ہسپتال کے نیچے سرنگوں کی موجودگی کا اسرائیلی الزام جھوٹ کا پلندہ ...انڈونیشیا نے کہا ہے کہ غزہ میں ہسپتال کے نیچے سرنگوں کی موجودگی کا اسرائیلی الزام جھوٹ کا پلندہ ہے ۔انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ترجمان اقبال محمد نے ہسپتال کے حوالے سے ان بیانات کو مسترد کر دیا اور کہا غزہ میں ہسپتال کے نیچے سرگوں کی موجودگی کا اسرائیلی الزام بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے ۔ہسپتال کو چلانے والی خیراتی انجمن (MER-C) نے اس بات کی...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سردیوں میں جوڑوں کا درد : کم خرچ اور آسان علاجہر سال سردی کا موسم آتے ہی بہت سے لوگوں کی ہڈیوں اور جوڑوں میں تکلیف کی شکایت بڑھ جاتی ہے جو اذیت اور پریشانی کا باعث بنتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »