برلن: اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کامیڈی کنگ عمر شریف انتقال کرگئے، وہ علاج کے لئے امریکا روانہ ہوئے تھے، طبیعت خراب ہونے پر عمر شریف کو جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
تفصیلات کے مطابق ایشئین کامیڈین لیجنڈ اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والے پاکستانی فنکار عمر شریف اپنے کروڑوں مداحوں کو اداس چھوڑ کر جہان فانی سے کوچ کرگئے۔ انہیں گزشتہ دنوں علاج کی غرض سے امریکہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں طبیعت کی خرابی کے باعث انہین جرمنی کے ایک اسپتال میں داخل کرنا پڑا۔
Allah pak inki maghfirat farmaye ameen
Omar bhai thank you very much for making us smile and putting laughter in our life..May Allah Kareem bless you janetul firdous because you really deserve it. Ameen
اللہ تعالیٰ جنت میں جگہ عطا فرمائے آمین
😥😥😥
Afsoos
انا للہ وانا الیہ راجعون
😔😔😔
Xxx
اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین اور سب فیملی ممبرز کو صبر جمیل عطا فرمائے
💔😢💔😢💔😢💔
اللہ اس عظیم انسان کو جنت الفردوس میں جگہ نصیب فرماۓ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 🤲🤲
اناللہ واناالیہ راجعون
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین ثم آمین
Rest in peace
Sad
اللّٰہ پاک عمر شریف بھائی کی مغفرت عطا فرمائے آمین۔ سلیم بھٹو راجپوت انصاف لیبر میمبر جفاکش فیڈریشن سندھ
ان للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت إِنَالِلّهِ وَإِنَّاإِلَيْهِ رَاجِعُون
Rest In Peace
A natural entertainer, a God-gifted artist and a kind-hearted person has departed. May his soul Rest In Peace.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Allah pak jannat ul firdos mein oncha makam ata kren aur asani ka mamla kren 🥺😭
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
Innah Lillahe Wah Innah Allehe Raajayoon. May Allah Almighty rest his soul in peace and heaven abode and give the survivors the courage to bear this untimely loss. Ameen.
Allah agay ki manzil asaan krain Ameen....
Allah pak uin k darajat buland farmaiy. Kamal admi tha Sari zindigi Sab ko hasaya ore ikhari time sab ko afsorda kar gaya A great person left us today.
انا لله و انا اليه راجعون
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت.اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
May Allah bless his soul Aameen
ان للہ وانا الیہ راجعون
God bless you Sir g
ALLAH RAB UL EZAT JANNAT MN KAAGA DY, YEH DUNIA DIL LAGANY KI JAGA NAHE HY
Allah pak marhom k darjat buland farmae ameen
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
Allah Maghferat farmy aaameeen.
اناللہ واناالیہ راجعون😭
Allah pak magfirat kary ameen
We belong to God, and to Him we shall return. May Allah Almighty grant him a high position in Paradise, elevate his ranks and make the stages of the Hereafter easy and grant patience to his family. Amen, Lord of the
اللہ تعالٰی مغفرت فرمائیں
Allah Tala inhen janat ul fardous me ala maqam ata farmaye
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
RIP
Allah magfirat farmai.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون
Allah maghfirat fermaye. Ameen.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اِنَّا للهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ💔 RIP
انا للہ وانا الیہ راجعون...😪
RIP
انا للہ وانا الیہ راجعون
الله يرحمه ويغفر له ويسكنه فسيح جناته يارب العالمين
Ohoo allah pak janat main jaga de ameen
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
موت کا وقت اور مقام مقرر ھے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »