سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف انتقال کر گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر شریف انتقال کر گئے UmarSharif

لاہور پاکستان کے معروف کامیڈین اور سٹیج کے بے تاج بادشاہ عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی میں انتقال کر گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے مطابق عمر شریف کو علاج کیلئے امریکہ لے جایا جارہا تھا کہ راستے میں جرمنی میں سٹاپ اوور کے دوران نمونیا کے باعث ان کی صحت بگڑ گئی اور انہیں مقامی ہسپتال میں داخل کیا گیا جبکہ اس موقع پر ایئر ایمبولینس میں بھی خرابی کے باعث انہیں متبادل طیارے کے ذریعے امریکہ لے جانے کے انتظامات بھی کیئے گئےلیکن صحت بہتر ہونے تک کا انتظار کیا جانے لگا ۔ اب اطلاعات ہیں کہ وہ جرمنی میں ہی انتقال کر گئے ہیں اور امریکہ نہیں پہنچ سکے ۔یاد رہے کہ عمر شریف کو ہارٹ اٹیک ہو اتھا جس کے بعد وہ...

وفاقی اور سندھ حکومت نے عمر شریف کو امریکہ علاج کیلئے بھیجنے کیلئے بھر پور کوششیں کیں تاہم جب انہیں ایمبولینس میں امریکہ لے جایا جارہا تھا تو جرمنی میں سٹاپ اوور کیا گیا جہاں انہیں جرمنی کے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔جہاں وہ آج انتقال کر گئے ہیں۔ سندھ حکومت نے عمر شریف کے علاج کیلئے امریکہ کے ویزے کا انتظام کیا اور ساتھ میں چار کروڑ روپے بھی جاری کیئے تاکہ ان کا علاج کروایا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمر شریف کو کراچی سے لے جانیوالی ایئرایمبولینس کی جرمنی میں آزمائشی پروازیں جاریکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار عمر شریف کو کراچی سے امریکہ  لے جانے کے دوران جرمنی میں فنی خرابی کا شکار ائیرایمبولینس کا طیارہ اب تک چار  آزمائشی جب لینڈنگ گئیر خراب تھا تو جہاز لینڈ کیسے کر گیا آزمائشی پرواز پر؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشلاہور کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، ڈپٹی کمشنر لاہور نے شہر میں تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ Kinnaird KinnairdCollege
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے 38 جنگی طیاروں کی تائیوان کے دفاعی زون میں پروازیں - BBC News اردوتائیوان نے کہا ہے کہ جمعے کے روز 38 چینی فوجی طیاروں نے اس کی دفاعی زون میں پروازیں کی ہیں جبکہ چین کی جانب سے ابھی کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا لیکن وہ اس سے پہلے یہ کہہ چکا ہے کہ ایسی پروازیں اس کی خودمختاری کی حفاظت کے لیے ہیں۔ We vote for Saraikstan ImranKhanPTI PakPMO GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar SMQureshiPTI SQM_Pakistan HashimJBakht KhusroMakhdum FarhatullahB sherryrehman DrSadiaKamal1 NazirLeghari KlasraRauf cnnbrk nytimes VOANews ان پروازوں کا مقصد یہ ہے کہ تعویان کو ڈرانا ہے What about the US drones violating the Afghan airspace? Why does BBC never report that 🤔 What's your hidden agenda?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پولوگراؤنڈ ریفرنس؛ آصف زرداری کی بریت کے خلاف نیب اپیل سماعت کے لیے مقرر - ایکسپریس اردوسابق صدر کو احتساب عدالت نے 28 مئی 2014 کو باعزت طورپربری کردیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاریبلوچستان کے ساحلی علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش جاری ShaheenCyclone Pakistan Balochistan Rain Storm pmdgov GovtofPakistan MoIB_Official zartajgulwazir dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غیر ملکی قرضے ملکی جی ڈی پی کے 74 فیصد کے برابروزارت خزانہ نے ملکی قرضوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کل غیر ملکی قرضے ملک کی جی ڈی پی کے 74.9 فیصد کے برابر ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »