کاغان میں ملک کا پہلا ایکو ٹورازم گاؤں قائم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کاغان میں ماحولیاتی سیاحت کے لیے پہلا مثالی گاؤں بنا کر اسے ضروری سہولیات سے مزین کردیا SamaaTV

Posted: Dec 30, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوزارت موسمیاتی تبدیلی نے کاغان میں ماحولیاتی سیاحت کے لیے پہلا مثالی گاؤں بنا کر اسے ضروری سہولیات سے مزین کردیا۔

وادی کاغان کی بلند چوٹیوں پر واقع کند نامی یہ ایکو ٹورازم ماڈل ولیج 66 کلومیٹر لمبے منرو ٹیک پر واقع ہے جس کے قیام کا مقصد قدرتی ماحول کو محفوظ رکھتے ہوئے یہاں آنے والے سیاحوں کو سہولیات کی فراہمی ہے۔ سرن ویلی میں شنکیاری کے قریب منرو ٹریک کےآغاز پرکار پارکنگ، گھوڑوں کا اصطبل قائم کرنے کے علاوہ سیاحوں کے لیےرہائش کا بھی انتظام کیا گیا ہے جبکہ وہاں سیاحوں کے لیے 5 انفارمیشن ڈیسک بھی موجود ہیں جہاں گائیڈز کی سہولت بھی میسر ہوگی۔

بارش سے بچاؤ کےلیے شیڈز، کھانا بنانے کی جگہیں، واش روم اور آرام دہ کمرے تمام میں ہی اینٹ یا سیمنٹ کی جگہ زیادہ سے زیادہ مقامی لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مثالی منصوبہ اقوام متحدہ کے پروگرام پائیدار جنگلات کی منصوبہ بندی کے تحت حاصل کی گئی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے۔ سیاحوں کے لیے بجلی اور رات کو روشنی کا بھی باقائدہ انتظام ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی ایسے 4 مزید مثالی گاؤں بنانے پر بھی کام کا آغاز کرچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیاسنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے 288 رنز درکار ہیں اور اسکی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔ بھارت کی پوری ٹیم دوسرا ننگز میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں پیش نہ کرنے پر سینیٹ میں احتجاجیہ کیا قومی سلامتی کمیٹی ہےجس پرپارلیمان پربحث نہیں ہوئی، جسے پارلیمان نے دیکھا نہیں، شیری رحمان صحت انصاف کارڈ پہ ایک سال کے دوران خیبرپختونخوا میں 75 لاکھ سے زائد مریضوں کا علاج ہوا عمران ریاض خان کا وی لاگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لندن میں اومی کرون قہر بن گیا ایک دن میں ہزاروں کیس رپورٹعالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،لندن میں چوبیس گھنٹوں میں 39923 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 34.8 فیصد اضافہ ریکارڈفرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 34.8 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کاہنہ میں نامعلوم افراد نومولود کوکچرے میں پھینک گئے - ایکسپریس اردوبچے کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا خدا را اپنی بچیوں پر نظر رکھیں بھیڑیے خطرناک عزائم کے ساتھ گھوم پھر رہے ہیں.. اللہ پاک سب کی حفاظت فرمائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی دارالحکومت میں کورونا کیسز میں پھر سے اضافہ تعلیمی ادارے بند کر دیے گئےنئی دہلی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے زور پکڑ لیا ، حکام نے فوری طور پر تعلیمی ادارے بند کر دیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »