فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 34.8 فیصد اضافہ ریکارڈ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 34.8 فیصد اضافہ ریکارڈ Remittances Pakistanis FranceIncrease StateBank_Pak

ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں فرانس میں مقیم پاکستانیوں نے 213.1ملین ڈالر زرمبادلہ ملک ارسال کیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 34.

8 فیصد زیادہ ہے۔گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں فرانس میں کام کرنے والے پاکستانیوں نے 158 ملین ڈالر کا زرمبادلہ ملک ارسال کیا تھا۔ نومبر کے مہینہ میں فرانس سے ترسیلات زر کا حجم 39.6 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ سال نومبر میں یہ حجم 34.9 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل، اراکین کی ایک دوسرے پر گھونسوں کی بارشاردن کی پارلیمنٹ میں آئین میں ترامیم کا بل پیش کرنے پر اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے درمیان جگھڑا شروع ہوا اور دیکھتے ہی دیکھتے اراکین نےایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کردی۔ لڑنے سے کام نہیں بننے والا ۔🤣🤣 سب مسلم ممالک کا یہی حال ہے۔ سب لالچی ،حریص اور اقتدار کے بھو کے ہیں۔ بس ان کو اپنی ذات کی فکر ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’مالی جرائم میں ملوث ملزمان کی بیرون ممالک پراپرٹیز یا گرفتاری پر کام ہو رہا ہے‘Nice
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کی وجہ سے ’چک دے انڈیا‘ میں کام سے انکار کیا، سلمان خان - ایکسپریس اردوچک دے انڈیا شاہ رخ خان کے کیر یئر کی بلاک بسٹر فلم ثابت ہوئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی شادی آئندہ سال یا 2023 میں ہوگی، منظور وسان کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوبلاول کی شادی وزیر اعظم بننے کے بعد ہوگی، منظوروسان دفعہ کرو اوے ای پیسے اور ٹائم ای ضائع کرنا ھے Shadi na ho to Acha hai, yee bhi apnay cousin jesa hi hai jo USA ki galion main nach nach kar guzara karta hai کوئی لڑکا ڈھونڈو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اردن کی پارلیمنٹ بھی اکھاڑے میں تبدیل لڑائی کی ویڈیو بھی سامنے آگئیعمان (ویب ڈیسک)  اردن کی پارلیمنٹ اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی ، حکومتی اور اپوزیشن اراکین آپس میں لڑ پڑے۔  جیو نیوز کے مطابق اردن کی پارلیمنٹ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »