جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت، پہلا ٹیسٹ میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا

سنچورینجنوبی افریقہ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں جیت کے لیے 288 رنز درکار ہیں اور اسکی 9 وکٹیں ابھی باقی ہیں۔

بھارت کی پوری ٹیم دوسرا ننگز میں 174 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،بھارت کی جانب سے رشبا پنت 38 رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،ویرات کوہلی پہلی اننگز کے بعد دوسری اننگز میں بڑا سکور نہ کرسکے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے مارکو جین سن اور کگیسو ربادا نے چار چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جنوبی افریقہ نے اپنی دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 17رنز بنائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سال میں زیادہ ٹیسٹ رنز، جو روٹ ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے - ایکسپریس اردوٹاپ پر موجود محمد یوسف نے 2006 میں 11 میچز کی 19 اننگز میں 1788 رنز بنائے تھے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں ساؤتھ افریقہ سے آئے15 مسافر قرنطینہ سینٹر سے فرارضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کےاہلخانہ نے مزاحمت کی اور انہیں اپنے ساتھ لے کر چلے گئے، مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا میں فائزر کو ہنگامی کورونا اورل ٹریٹمنٹ کی اجازت
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں نیا بلدیاتی نظام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنجNew Local Government System in Federal Capital Challenged in Islamabad High Court
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودیہ میں تیز رفتار کار دیوار توڑ کر مسجد میں داخل، 5 نمازی زخمی - ایکسپریس اردوڈرائیور نیپالی نژاد تارکین وطن ہے پاکستان میں بیشتر مساجد سڑکوں پر ہیں اور اس میں آدھی سڑک پر قبضہ ہوتا ہے۔ کیا قبضہ کی جگہ پر نماز ہو گی ؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »