سیالکوٹ میں ساؤتھ افریقہ سے آئے15 مسافر قرنطینہ سینٹر سے فرار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فرار ہونے والے مسافروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کا ایئرپورٹ پر ریپیڈ ٹیسٹ کیا گیا تھا، رپورٹ منفی آئی تھی، پی سی آر کے لیے مسافروں کو قرنطینہ سینٹر گگڑ منتقل کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کے اہلخانہ نے مزاحمت کی اور انہیں اپنے ساتھ لےکر چلے گئے، مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسافروں کا تعلق سیالکوٹ، گجرات اور منڈی بہاؤ الدین سے ہے، مفرور افراد کو گھروں میں قرنطینہ کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی افواج رات کے اندھیرے میں افغانستان سے فرار ہوئیں، افغان طالبانعباس ستانکزئی کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت کے لیے دو اہم چیلنجز افغان عوام کے درمیان یکجہتی بڑھانا اور دنیا سے تعلقات قائم کرنا ہیں۔ امداد کیلئے امریکہ کے آگے لیٹنے والے گدھے۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: مہران ٹاؤن میں آتشزدگی سے تباہ فیکٹری میں پھر آگ بھڑک اٹھیکورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس کے مطابق آتشزدگی کی وجوہات کا فوری طور پر علم نہیں ہو سکا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک کے اسپتالوں میں کورونا سے متاثربچوں کی تعداد میں اضافہ - ایکسپریس اردونیویارک اورقریبی علاقوں میں اومیکرون بھی تیزی سے پھیل رہا ہے،حکام God bless everyone Amen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندیمارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے25ارب روپے سے زائد ڈوب گئےپاکستان اسٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتہ کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی ،کے ایس ای100انڈیکس 200پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش سے موسم سرد ہوگیا مختلف علاقوں میں پانی جمع بجلی معطلکراچی میں رواں موسم سرما کی پہلی بارش، رات گئے شروع ہونے والی بارش  دن بھر وقفے وقفے سے جاری رہی جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »