سال میں زیادہ ٹیسٹ رنز، جو روٹ ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

انگلش کپتان جو روٹ سال میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ محمد یوسف سے نہیں چھین پائے۔

جو روٹ نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 50 جبکہ دوسری باری میں 28 رنز بنائے، اس طرح اس سال مجموعی ٹیسٹ رنز 1708 رہے، وہ ٹیسٹ تاریخ میں ایک کیلنڈر ایئر میں 1700 رنز کا سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی ہیں۔ ٹاپ پر موجود محمد یوسف نے 2006 میں 11 میچز کی 19 اننگز میں 1788 رنز بنائے تھے، ویوین رچرڈز نے اتنے ہی میچز اور اننگز میں 1976 میں 1710 رنز اسکور کیے تھے،روٹ نے اس سال 15 میچز کی 29 اننگز میں 1708 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں کرسمس کی تعطیلات میں بھی شہری بڑی تعداد میں کورونا میں مبتلاانگلینڈ میں سامنے آنے والے کیسز میں 90 فیصد کیسز اومی کرون کے ہیں، ہیلتھ سیکرٹری میں نے صرف ذلیل میڈیا سب کم نسل پنجابی ankers اور ہر زبان بولنے والے وہ ankers جو صرف جھوٹ کہہ کر اپنی حرام کی روزی کما رہے ہیں کیسی ملک کا میڈیا جھوٹ نیوز چلاتا ہو وہ بھی صرف پورے ملک میں ایک ہی پارٹی پر اس پارٹی کا لیڈر پورے ملک کی بات کرتا ہے اور پورا ملک کیا کر رہا ہے۔khan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد یوسف کا 2006 میں بنایا گیا ریکارڈ ٹوٹنے سے بچ گیاایک کیلنڈر ایئر میں سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر محمد یوسف کے پاس برقرار ہے Joe root
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں 130 سال پرانا ٹائم کیپسول برآمد اس میں کیا کچھ ہے؟رچمنڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک مجسمے کے پلیٹ فارم سے 130 سال پرانا ٹائم کیپسول برآمد ہوا ہے جس میں اس وقت کے زمانے کی معلومات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جوئے روٹ 15سالہ پرانا محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے کے قریباسلام آباد میں سابقہ فاٹا اور بلوچستان سٹوڈنٹس کا چوبیس دنوں سے احتجاج جاری ہے یہ طلباء میڈیکل کالجز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا سابقہ فاٹا اور بلوچستان کے سپیشل کوٹہ سیٹس بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں. مگر کسی وفاقی وزیر یا حکومتی نمائندے نے ان کے پاس جا کر داد رسی نہیں کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد یوسف کا ریکارڈ نہیں ٹوٹ سکاقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کا 15 سالہ ریکارڈ نہیں ٹوٹ سکا۔ لنک؛ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سال 2021 میں کئی بڑے فنکاروں کا انتقال ہواسال 2021 میں شوبز کے کیے اہم ستارے انتقال کرگئے۔عمر شریف اور دردانہ بٹ سمیت کئی فنکاروں کی موت نے ان کے مداحوں کو اداس کردیا SamaaTV You remember the artists but forgotten DR ABDUL QADEER KHAN Pakistans national hero LANNAT HO upon that journalist of Samaa who had tweeted the above tweet
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »